Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلاول بھٹو زرداری اپنے دور کےکامیاب وزیر خارجہ رہے؛ شہباز شریف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلاول بھٹو زرداری اپنے دور کےکامیاب وزیر خارجہ رہے؛ شہباز شریف
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری اپنے دور کےکامیاب وزیر خارجہ رہے؛ شہباز شریف

Published October 6, 2023
Tags: Featured بلاول بھٹو نے بڑی محنت کی، ان سے جلد ملاقات کروں گا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کی اور اپنے دور کا کامیاب وزیر خارجہ قرار دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ بلاول بھٹو اپنی پیپلزپارٹی کے چیئرمین ہیں، ہماری سیاست علیحدہ علیحدہ ہے، عزت اور احترام کے ساتھ وہ میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا اپنا منشور ہے، ہمارا اپنا منشور ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ بلاول بھٹو میرے دور کے کامیاب وزیر خارجہ تھے، انہوں نے بڑی محنت کی، ان سے جلد ملاقات کروں گا اور فری اینڈ فیئر الیکشن کی بات کرینگے۔

پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے ایک سوال پر شہباز شریف نے کہا کہ میں لندن بھاگے بھاگے نہیں جہاز پر گیا تھا۔

اس پر پریس کانفرنس میں قہقہے لگ گئے۔

خیال رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور دیگر اتحادیوں کی 16 ماہ کی حکومت میں بلاول وزیر خارجہ رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredبلاول بھٹو نے بڑی محنت کی، ان سے جلد ملاقات کروں گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان پھر پولیو وائرس کے نشانے پر : مزید دو کیس رپورٹ
Next Article قانونی ماہرین نے گرین سگنل دے دیا، نواز شریف 21 اکتوبر کو آئیں گے: شہباز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوب

فیصل آباد (ویب‌ڈیسک): تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہےکہ ہم پر تشدد ہوا ہے اور ہمارے…

May 11, 2024
دنیا

بارشوں نے سوڈان میں‌بھی تباہی برپا کردی، ہزاروں لوگ جاں بحق

دارفور -سوڈان (ویب ڈیسک): سوڈان کے وسطی دارفور کے گاؤں تراسن میں کئی دنوں کی شدید بارشوں کے بعد خوفناک…

September 2, 2025
پاکستانتازہ ترین

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): سکیورٹی فورسز نے کالعدم تحریک طالبان کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کرلیا۔سکیورٹی ذرائع…

September 23, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

کینسر کی مریض کیٹیا نے اپنے گھر کو ہمنگ برڈ کا مفت ہسپتال بنادیا

میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک): 73 سالہ خاتون نے اپنے گھر کو خوبصورت ہمنگ برڈ کے لیے پناہ گاہ اور اسپتال…

August 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?