Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلاول بھٹو زرداری آج 2 روزہ سرکاری دورے پر تاشقند جائینگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلاول بھٹو زرداری آج 2 روزہ سرکاری دورے پر تاشقند جائینگے
پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری آج 2 روزہ سرکاری دورے پر تاشقند جائینگے

Published January 23, 2023
Tags: ای سی او کی وزرا کی کونسل تاشقند میں ہونے والے 26 ویں اجلاس میں شرکت وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
Share
SHARE

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزرا کی کونسل کے تاشقند میں ہونے والے 26 ویں اجلاس میں شرکت کے لیےآج ازبکستان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔

ایک بیان میں دفتر خارجہ نے بتایا کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزرا کونسل کانفرنس کی تھیم ’رابطے کو مضبوط بنانے کا سال‘ ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹو اقتصادی تعاون تنظیم کی کونسل سے خطاب کریں گے اور کانفرنس کے موقع پر رکن ممالک کے شریک وزرا اور دیگر رہنماؤں سے الگ الگ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزرا کونسل اقتصادی تعاون تنظیم کا پالیسی سازی کا وہ فورم ہے جس نے تنظیم کے فیصلوں اور سالانہ ورک پلان کی منظوری دی، وزرا کی 25ویں کونسل نومبر 2021 میں اشک آباد، ترکمانستان میں منعقد ہوئی تھی۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ بانی رکن کے طور پر پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم کے ساتھ مضبوطی سے پرعزم ہے جس کا مقصد مواصلات، تجارت، ثقافت اور رابطے پر خصوصی توجہ کے ساتھ موثر علاقائی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

TAGGED:ای سی او کی وزرا کی کونسلتاشقند میں ہونے والے 26 ویں اجلاس میں شرکتوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کریںگے
Next Article ای سی پی کی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریاں، تبادلوں پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلوچستان: FC کمپاؤنڈ پرحملہ، 6 حملہ آورہلاک، 1 شہری، 6 اہلکار شہید

قلعہ سیف اللہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے کمپاؤنڈ…

May 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

اقتدار کی ہوائیں‌بدلنے لگیں: MMA کو فعال کرنے کیلیےفضل الرحمان سرگرم، مذہبی رہنماؤں کو مدعو کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مذہبی جماعتوں کے اتحاد…

July 23, 2025
پاکستانصحت

لاہورکےہسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): تھانہ شاہدره 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، ڈاکوؤں نے…

April 28, 2024
پاکستانتازہ ترین

گٹکا بنانیوالے کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ میں گٹکا بنانے والے کئی کارخانوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سندھ…

May 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?