Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلائنڈ کرکٹ سیریز: بھارتی ٹیم نےپاکستان کو دوسری شکست دیکر کپ جیت لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بلائنڈ کرکٹ سیریز: بھارتی ٹیم نےپاکستان کو دوسری شکست دیکر کپ جیت لیا
کھیل

بلائنڈ کرکٹ سیریز: بھارتی ٹیم نےپاکستان کو دوسری شکست دیکر کپ جیت لیا

Published February 25, 2024
Tags: Featured بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سیریز اپنے نام کرلی
Share
SHARE

ڈبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔

دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے گئے بلائنڈ کرکٹ سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورزمیں نو وکٹوں کے نقصان پر 193 رنزبنائے۔

194 رنز کا ہدف بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے 19ویں اوور کی چوتھی گیند پر حاصل کرلیا۔

اس سے قبل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے پاکستانی بلائنڈ ٹیم کو 46 رنز سے شکست دی تھی جب کہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے فتح حاصل کی۔

TAGGED:Featuredبھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سیریز اپنے نام کرلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکی:مسجد میں ورزش اور فٹنس کی کلاسوں کا آغاز؛ نمازیوں کی شرکت
Next Article سمری ملنے کے باوجود صدرنےقومی اسمبلی کا اجلاس اب تک کیوں‌نہیں بلایا؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ATC کورٹ:عمران خان کو پیش ہونے کیلئے 2 گھنٹے کی مہلت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت (اے ٹی سی) سے ضمانت مسترد ہونےکے بعد حفاظتی ضمانت…

February 16, 2023
کھیل

پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے ٹاس جیت لیا ، نیوزیلینڈ کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ نے ابتدائی 16 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 78 رنز…

April 27, 2023
تازہ ترینکھیل

ٹیسٹ کا تیسرا روز: امام 83 رنز پر آؤٹ، کریز پر سعود،سرفراز موجود

کراچی (نجات نیوز): نیوزی لینڈ کےخلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز سیٹ بیٹر امام الحق 83 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔…

January 4, 2023
صحت

تنہائی روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک قرار

نیو یارک (ہیلتھ ڈیسک): ایک امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تنہائی مٹاپے، غیر فعال ہونے اور یہاں تک کہ…

November 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?