Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ترکی:مسجد میں ورزش اور فٹنس کی کلاسوں کا آغاز؛ نمازیوں کی شرکت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ترکی:مسجد میں ورزش اور فٹنس کی کلاسوں کا آغاز؛ نمازیوں کی شرکت
دنیاصحت

ترکی:مسجد میں ورزش اور فٹنس کی کلاسوں کا آغاز؛ نمازیوں کی شرکت

Published February 25, 2024
Tags: Featured ترکیہ کے شہر استنبول صبح دم ورزش اور فٹنس کلاسوں کا آغاز مسجد میں نمازیوں کے لیے
Share
SHARE

انقرہ (ویب ڈیسک): ترکیہ کے شہر استنبول کی ایک مسجد میں نمازیوں کے لیے صبح دم ورزش اور فٹنس کی کلاسوں کا آغاز کیا گیا ہے جس میں نمازی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق استنبول کی ایک مسجد میں نماز فجر کے بعد بھی گہماگہمی ہے اور کئی معمر نمازی کسی کا انتظار کر رہے ہیں اور یہ انتظار امام مسجد کا نہیں کہ نماز ہوچکی ہے بلکہ ایک نوجوان کا ہے جو فٹنس ٹرینر ہے۔

بڑھتی عمر اور وزن سے پریشان نمازیوں نے وقت کے ساتھ ساتھ وارد ہونے والے امراض سے مقابلہ کرنے کے لیے خود کو فٹ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور مسجد کی انتظامیہ اس میں بھرپور ساتھ دے رہی ہے۔

ترک میڈیا سے وائرل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فٹنس ٹرینر نمازیوں کو ورزش کرا رہا ہے اور معمر افراد ایک قطار میں کھڑے اس کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا منظر ہے جو مساجد میں کم ہی دیکھا جاتا ہے۔

ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین نے اس عمل کو سراہا جب کہ استنبول کی دیگر مساجد نے بھی اس طرح کی سرگرمیاں شروع کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مساجد کو کمیونیٹی سینٹر کی طرح کام کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

TAGGED:Featuredترکیہ کے شہر استنبولصبح دم ورزش اور فٹنس کلاسوں کا آغازمسجد میں نمازیوں کے لیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اویس قادر شاہ 111 ووٹ لیکر اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب
Next Article بلائنڈ کرکٹ سیریز: بھارتی ٹیم نےپاکستان کو دوسری شکست دیکر کپ جیت لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ اور بلوچستان میں سب سے زیادہ لوڈشیڈنگ، کے پی تیسرے نمبر پر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: علی امین گنڈا پور کے شور شرابے کو درست مان بھی لیا جائے اور بظاہر کئی…

June 21, 2024
صحت

عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا…

April 27, 2023
Uncategorizedویڈیوز

چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی

مشی گن (ویب ڈیسک): امریکا میں 13 سالہ طالبعلم نے اسکول بس کی خاتون ڈرائیور کے بے ہوش ہونے پر…

April 29, 2023
پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی نیب ترامیم سےمستفید ہونیوالوں میں‌شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے 53 سماعتوں کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کی نیب قانون میں…

September 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?