Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خونی ڈمپر کراچی کے بعد ٹھٹہ پہنچ گئے: ٹھٹہ سجاول روڈ پر 3 افراد کو کچل دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خونی ڈمپر کراچی کے بعد ٹھٹہ پہنچ گئے: ٹھٹہ سجاول روڈ پر 3 افراد کو کچل دیا
پاکستان

خونی ڈمپر کراچی کے بعد ٹھٹہ پہنچ گئے: ٹھٹہ سجاول روڈ پر 3 افراد کو کچل دیا

Published August 17, 2025
Tags: 10 روز میں ایک ہی مقام پر 6 افراد کی موت 3 معصوم جانوں کی بازی ہار گئے Featured ٹھٹھہ سجاول روڈ پر بے قابو ڈمپر خونی ڈمپر حادثے
Share
SHARE

ٹھٹھہ (ویب ڈیسک): خونی ڈمپر حادثے میں 3 معصوم جانوں کی بازی ہار گئے۔10 روز میں ایک ہی مقام پر 6 افراد کی موت، ٹریفک پولیس کی کارکردگی اور مبینہ کرپشن پر شہریوں نے سوالات اٹھا لئے۔ٹھٹھہ سجاول روڈ پر محسن ہاؤس کے سامنے تیز رفتار اور بے قابو ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ اس المناک حادثے میں ارشاد ولد منا شاہ، ارشاد عرف کارو ولد اعجاز شاہ، گاؤں قاسم شاہ سکنہ بلڑی شاہ کریم (ضلع ٹنڈو محمد خان) اور 2/3 سالہ معصوم بچی بی بی شہناز ولد امیر شاہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچے کی والدہ فہمیدہ شاہ اور دوسرا بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال مکلی منتقل کیا گیا جہاں پر فضا سوگوار ہو گئی۔

عینی شاہدین کے مطابق ڈمپر تیز رفتاری کے باعث کنٹرول کھو بیٹھا اور موٹرسائیکل سے جا ٹکرایا۔ حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے ڈمپر کا پیچھا کیا اور اسے پٹھان کالونی کے قریب روک دیا۔ انہوں نے ڈرائیور کو مارا پیٹا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔ مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگانے کی کوشش بھی کی تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پالیا۔

سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حادثے کے بعد ڈمپر نمبر JV-2470 کو تحویل میں لے کر ڈرائیور میلا خان ولد مروت خان پٹھان کو گرفتار کر لیا گیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پولیس کی نگرانی میں سول اسپتال مکلی منتقل کر دیا گیا۔

ایس ایس پی ٹھٹھہ فاروق احمد بجارانی کے سخت حکم پر گرفتار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس نے بھی مرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ 10 دنوں میں اسی جگہ چھ افراد کی موت ہو چکی ہے۔ اس سے قبل جعفر بروہی، ذوالفقار اور عباس جاکھرو تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئے تھے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کی مبینہ کرپشن اور غفلت کے باعث ہیوی ٹریفک کو شہر میں داخل ہونے دیا جاتا ہے جس کے باعث حادثات روز کا معمول بن گئے ہیں۔

TAGGED:10 روز میں ایک ہی مقام پر 6 افراد کی موت3 معصوم جانوں کی بازی ہار گئےFeaturedٹھٹھہ سجاول روڈ پر بے قابو ڈمپرخونی ڈمپر حادثے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیو یارک کےکلب میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 8 زخمی
Next Article غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، جلاؤ گھیراؤ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ہر پاکستانی 2 لاکھ 80 ہزار روپےکا مقروض ہوگیا،مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب ہو گیا، اقتصادی سروے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…

June 11, 2024
دنیا

تھائی بحری جنگی جہاز سمندر میں ڈوبنے کی ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ کی نیوی نے کہا ہے کہ اتوار کی رات اس کا ایک بحری جنگی جہاز خلیج تھائی لینڈ…

December 19, 2022
پاکستانکاروبار

کراکری،چاکلیٹ،پرفیوم،کاسمیٹکس پر بھی %25ٹیکس: چیئرمینFBR

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین عاصم احمد نے قائمہ کمیٹی کو نئے…

February 16, 2023
دنیا

ایران: توہین رسالت کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت

(ویب ڈیسک ):ایران میں دو افراد کو توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق…

May 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?