Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، جلاؤ گھیراؤ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، جلاؤ گھیراؤ
دنیا

غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، جلاؤ گھیراؤ

Published August 17, 2025
Tags: Featured تل ابیب سمیت اسرائیل کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے سڑکوں پر آگ لگا کر متعدد شاہراہیں بھی بلاک غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل میں آج ملک گیر ہڑتال
Share
SHARE

تل ابیب (ویب ڈیسک): غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل میں آج ملک گیر ہڑتال اور احتجاج کی کال پر تل ابیب سمیت اسرائیل کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔تل ابیب میں فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر بھی بڑی تعداد میں مظاہرین نے احتجاج کیا جبکہ اسرائیلی مظاہرین نے سڑکوں پر آگ لگا کر متعدد شاہراہیں بھی بلاک کردیں۔اسرائیلی مظاہرین نے جنگ روکو، یرغمالیوں کو واپس لاؤ کے پلےکارڈ اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے غزہ میں جنگ روکو کے نعرے لگائے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا جبکہ مظاہرین کے خلاف کارروائی میں اسرائیلی پولیس نے تقریباً 30 مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملک گیر احتجاج کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ جنگ کے خلاف مظاہرے حماس کو تقویت دینے کا سبب بن رہے ہیں، حماس کے خاتمے کے بغیر جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والے حماس کو مضبوط کر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredتل ابیب سمیت اسرائیل کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرےسڑکوں پر آگ لگا کر متعدد شاہراہیں بھی بلاکغزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل میں آج ملک گیر ہڑتال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خونی ڈمپر کراچی کے بعد ٹھٹہ پہنچ گئے: ٹھٹہ سجاول روڈ پر 3 افراد کو کچل دیا
Next Article اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس: 18ویں آئینی ترمیم پرمکمل عمل سمیت مشترکہ اعلامیہ جاری، ن لیگ اور پی پی پی کا دستخط سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روس پر حملے کیلیے یوکرین کو مسلح کرنے کے امریکی خفیہ دستاویزات لیک ، پینٹاگون پریشان

پینٹاگون (ویب ڈیسک): امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے انتہائی حساس امریکی دستاویزات کا افشا ہونا قومی سلامتی کے لیے انتہائی…

April 11, 2023
پاکستان

بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش

پشاور (ویب ڈیسک): محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے بشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو…

April 1, 2024
پاکستان

گنڈاپور نے اٹک پار کرکےچیلنج پورا کیا، عمران خان کی رہائی اب کوئی نہیں روک سکتا: بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور…

September 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

سکیش نے گرل فرینڈ بننے پر عیش عشرت کی پیشکش کی؛نورا فتیحی

بھارتی ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی کا کہنا ہے کہ سکیش چندر شیکھر نے انہیں گرل فرینڈ بننے پر بڑے…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?