Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اٹلی میں ڈوبنے والی کشتی: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اٹلی میں ڈوبنے والی کشتی: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی
دنیا

اٹلی میں ڈوبنے والی کشتی: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی

Published February 27, 2023
Tags: 28 پاکستانی بھی شامل 81 افراد کو بچالیا گیا Featured تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی
Share
SHARE

روم (ویب ڈیسک): اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی چٹان سے ٹکرانے کے باعث ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی جن میں 12 بچے بھی شامل ہیں۔

گزشتہ روز اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی چٹان سے ٹکرانےکا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک 59 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جن میں 28 پاکستانی بھی شامل ہیں۔

حکام کا بتانا ہےکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 12 بچے بھی شامل ہیں تاہم حادثے میں 81 افراد کو بچالیا گیا ہے جس میں سے 20 اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

حکام کے مطابق کشتی میں 200 کے قریب تارکین وطن سوار تھے جن میں سے 30 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق ترکیہ سے روانہ ہونے والی کشتی میں پاکستان، افغانستان، ایران سمیت دیگر ملکوں کے شہری سوار تھے۔

TAGGED:28 پاکستانی بھی شامل81 افراد کو بچالیا گیاFeaturedتارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار میں خود ہوں؛ اکشے کمار
Next Article کوروناچینی لیبارٹری لیک ہونے سے پھیلی،امریکی محکمہ توانائی متفق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ آنیوالوں سے مہمانوں جیسا سلوک کریں: چیف جسٹس کی عملےکو ہدایت

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عملے کو ہدایت کی ہےکہ عدالت آنے والے لوگوں…

September 18, 2023
پاکستان

سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کی جانب سے اگست 2023 کے اشتہارات کے مطابق کی گئی 54…

June 29, 2024
پاکستان

بلاول بھٹو اپنے بیرون ملک دوروں کے اخراجات خود اُٹھاتے ہیں،کائرہ

اسلام آباد(روزنامہ نجات)مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے…

December 26, 2022
پاکستان

عوام کو 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل ملے گا، پنجاب حکومت نے منظوری دیدی

(ویب ڈیسک ):پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس…

July 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?