Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی وڈ: عامر خان کی بیٹی آئرہ خان نوپورشکھرے سےشادی کے بندھن میں بندھ گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی وڈ: عامر خان کی بیٹی آئرہ خان نوپورشکھرے سےشادی کے بندھن میں بندھ گئیں
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ: عامر خان کی بیٹی آئرہ خان نوپورشکھرے سےشادی کے بندھن میں بندھ گئیں

Published January 4, 2024
Tags: Featured آئرہ خان کی نوپور شکھرے سے شادی آئرہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔عامر خان اور ان کی سابقہ اہلیہ رینا دتا کی بیٹی آئرہ خان نے اپنے دوست نوپور شکھرے سے شادی کی، آئرہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ روز سے ہوچکا ہے جس میں دلہا دلہن کو شادی کے جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے۔

شادی کی تقریب کی ایک ویڈیو میں دلہا دلہن کو پورے خاندان کے ساتھ رسومات ادا کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Spice (@spicesocial)

بھارتی میڈیا کے مطابق تقریب میں شوبز ستاروں کے ساتھ ساتھ بھارت کی دیگر اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ آئرہ کی شادی کے ساتھ جوڑے کا منفرد لباس بھی ان دنوں خبروں کی زینت بنا ہوا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی تبصرے کررہے ہیں۔

عامر خان کی بیٹی کی شادی کی بڑی تقریب 5 جنوری کو بھارتی شہر ادے پور میں ہوگی اور ریسیپشن ممبئی میں ہوگا۔

TAGGED:Featuredآئرہ خان کی نوپور شکھرے سے شادیآئرہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاس ویگاس میں سزا سنانے پر مجرم کا خاتون جج پربھری عدالت میں‌حملہ
Next Article پی ٹی آئی اور ن لیگ اشرافیہ کی جماعتیں ہیں، انہیں مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا؛ بلاول بھٹو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف

(ویب ڈٰیسک): پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران…

September 12, 2024
پاکستانکاروبار

مہنگائی کا وبال: مرغی ،چینی کھانا ہوا محال

کراچی: دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت میں بھی اضافہ ذرائع کا بتانا ہے کہ مرغی کی…

December 21, 2022
پاکستان

نئے الیکشن کی تیاری کریں، عمر ایوب کا عمران خان کےقوم کے نام پیغام کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ قوم نئے انتخابات کی تیاری کرے جبکہ عمران…

July 25, 2024
پاکستان

صدر کا اقدام آئین کی روح کے منافی، انہوں نے اپنے عہدیداروں کو بدنام کرنیکا انتخاب کیا: وزارت قانون

وزارت قانون و انصاف نے صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر…

August 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?