Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی اور ن لیگ اشرافیہ کی جماعتیں ہیں، انہیں مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا؛ بلاول بھٹو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی اور ن لیگ اشرافیہ کی جماعتیں ہیں، انہیں مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا؛ بلاول بھٹو
پاکستان

پی ٹی آئی اور ن لیگ اشرافیہ کی جماعتیں ہیں، انہیں مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا؛ بلاول بھٹو

Published January 4, 2024
Tags: Featured اشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں قرار بلاول بھٹو مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو اشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کو مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا ہے۔لاہور میں پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے اپنے دس نکاتی منشور کی تفصیلات بھی بتائیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت برسراقتدار آکر غریب گھرانوں کو سولر انرجی سے 3-3 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کرے گی، غریبوں کو 30 لاکھ گھر بنا کر دیں گے، ان گھروں کے مالکانہ حقوق خواتین کے نام ہوں گے۔

اپنے دس نکاتی منشور کی تفصیلات بتاتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ تعلیم مفت ہوگی، علاج مفت ہوگا، کسانوں کو کسان کارڈ، مزدوروں کو سوشل سکیورٹی کیلئے مزدور کارڈ اور تعلیم مکمل کر کے روزگار تلاش کرنے والے نوجوانوں کو ایک سال تک یوتھ کارڈ دیکر پیسے دیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ نے بلاول بھٹو زرداری کو وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار نامزد کر دیا ہے، اجلاس میں ان کا نام پی پی پی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف زرداری نے پیش کیا تھا۔

TAGGED:Featuredاشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں قراربلاول بھٹومقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی وڈ: عامر خان کی بیٹی آئرہ خان نوپورشکھرے سےشادی کے بندھن میں بندھ گئیں
Next Article کورونا کا نیا ویرینٹ: بیرون ملک سے آنیوالوں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکی صدر جو بائیڈن طیارے کی سیڑھیوں پر ایک بار پھر لڑکھڑا گئے

الاباما (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن ائیر فورس ون طیارے کی سیڑھیوں سے اوپر جاتے ہوئے ایک بار پھر…

March 7, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ بہت جلد 320 اور 440 میگا پکسل کیمرےبنا لے گی

جنوبی کوریا (ٹیک ڈیسک): اطلاعات ہیں کہ اسمارٹ موبائل بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ جدید ٹیکنالوجی سے…

August 22, 2023
پاکستان

مولانافضل الرحمان نجی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں؛ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان مولانا فضل الرحمان کے…

January 11, 2024
پاکستانصحت

پنجاب صحت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلے، نجی اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): حکومت پنجاب نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں پر پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کرانے…

July 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?