Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانیہ فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرے، میئرلندن صادق خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > برطانیہ فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرے، میئرلندن صادق خان
دنیا

برطانیہ فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرے، میئرلندن صادق خان

Published July 23, 2025
Tags: Featured برطانوی حکومت فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرے کوئی دو ریاستی حل نہیں ہوسکتا میئر لندن صادق خان
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): میئر لندن صادق خان نے برطانوی حکومت سے فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں میئر لندن صادق خان نے کہا کہ فلسطین میں کوئی دو ریاستی حل نہیں ہوسکتا جب ہمارے پاس کہنےکو کوئی فلسطینی ریاست ہی باقی نہ رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے خوفناک مناظر دن بہ دن بدتر ہو رہے ہیں، بھوک سے نڈھال بچے ملبے کے ڈھیر میں مایوسی کے عالم میں غذا کے متلاشی ہیں، جب کہ امداد کے منتظر فلسطینی خاندانوں کا اسرائیلی فوج قتل کر رہی ہے۔

مئیر لندن نے مزید کہا کہ برطانوی حکومت اور عالمی برادری کو اس صورتحال کو روکنےکے لیے اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔

صادق خان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی اقدامات کا کوئی جواز نہیں ہے، برطانوی حکومت فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرے۔

TAGGED:Featuredبرطانوی حکومت فوری طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرےکوئی دو ریاستی حل نہیں ہوسکتامیئر لندن صادق خان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے: ہاؤسنگ سوسائٹیز نے قدرتی پانی کے راستے بند کیے، گورنر پنجاب
Next Article کراچی: خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا، 2 انتقال کرگئے، 3 کی حالت نازک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلد…

April 27, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہے: پی ٹی اے

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش پر بیان جاری کردیا۔پی…

May 10, 2023
کھیل

ورلڈکپ: پاک بھارت میچ میں دہشتگرد حملے کا خدشہ، اضافی سکیورٹی کی تعیناتی کی تصدیق

نیو یارک (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)…

June 4, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیاب

(ٹیک ڈیسک): پلاسٹک کی آلودگی ہمارے سیارے کو متعدد مسائل کا شکار بنا رہی ہے۔پلاسٹک کی ایک قسم پولیسٹرین کی…

November 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?