Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس منتقلی کے خاتمے میں‌برطانیہ کامیاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس منتقلی کے خاتمے میں‌برطانیہ کامیاب
صحت

ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس منتقلی کے خاتمے میں‌برطانیہ کامیاب

Published February 4, 2023
Tags: Featured برطانیہ ڈبیلو ایچ او ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس
Share
SHARE

لندن(ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت(ڈبیلو ایچ او) کے مطابق برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس بی کی منتقلی خاتمہ کردیا گیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے متعین کردہ ہدف ماؤں سے نومولد کو منتقل ہونے والے ہیپاٹائٹس بی کی شرح کو دو فی صد سے کم کرنا ہے اور برطانیہ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں یہ شرح 0.1 فی صد ہوچکی ہے۔

برطانوی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا تھا کہ یہ پیشرفت وائرل انفیکشن سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ یہ وائرل انفیکشن جگر کے خراب ہونے، کینسر اور اگر علاج نہ کرایا جائے تو موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) میں آٹھ، 12 اور 16 ہفتے کی عمر کے بچوں کو ’سِکس ان ون‘ ویکسین لگائی جاتی ہے۔

ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا تھا کہ ویکسین کے لگائے جانے کی شرح بلند رہی لیکن ہیپاٹائٹس بی کا زیادہ خطرہ رکھنے والے بڑی عمر کے افراد کو یہ ویکسین لگوانا ضروری ہے۔

ایک اندازے کے مطابق برطانیہ میں 2 لاکھ 6 ہزار افراد دائمی ہیپاٹائٹس بی انفیکشن کے ساتھ زندہ ہیں۔زیادہ تر کیسز ان مہاجرین میں سامنے آئے ہیں جنہیں برطانیہ آنے سے قبل دوسرے کسی ملک میں یہ انفیکشن ہوا۔

TAGGED:Featuredبرطانیہڈبیلو ایچ اوماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈالر بڑھنے کے نتائج آناشروع،کاغذ %200 مہنگا،کتب،اسٹیشنری مہنگی
Next Article کینسر کاعالمی یومِ آگاہی، پاکستان میں 178،000 نئے کیس رجسٹرڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

پیناڈول کے بعد پیراسٹامول گولیاں بھی مہنگی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وزارت صحت نے پیراسٹامول سیرپ اور گولی کی قیمت میں اضافے کی سمری تیار کرلی. ذرائع…

February 10, 2023
پاکستان

راولپنڈی: گرجا گھروں کو جلانے کی افواہ، کرسچن کالونی مکین راتوں رات گھر چھوڑکر چلے گئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک): گرجا گھروں کو جلائے جانے کی افواہ پر کرسچن کالونی کے مکینوں نے راتوں رات بستی خالی…

August 25, 2023
پاکستان

ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانےکیلئے عدالت لگاتے تھے: شہباز شریف

راولپنڈی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ ثاقب نثارغریب کو…

April 18, 2023
صحت

سردیوں میں جوڑوں کے درد سے بچنے کا طریقہ جانیے!

کراچی (ویب ڈیسک): سردیوں میں بیشتر لوگوں کو جوڑوں میں درد کی شکایات رہتی ہے جس کے باعث کام کاج…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?