Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیناڈول کے بعد پیراسٹامول گولیاں بھی مہنگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > پیناڈول کے بعد پیراسٹامول گولیاں بھی مہنگی
صحت

پیناڈول کے بعد پیراسٹامول گولیاں بھی مہنگی

Published February 10, 2023
Tags: Featured پیراسٹامول سمری تیار سیرپ اور گولی قیمت میں اضافے
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وزارت صحت نے پیراسٹامول سیرپ اور گولی کی قیمت میں اضافے کی سمری تیار کرلی.

ذرائع کے مطابق پیراسٹامول سیرپ اور گولی کی قیمتوں میں سمری منظوری کیلئے کل اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کی جائے گی۔

پیراسٹامول سیرپ 120ML کی قیمت میں 12 روپے 18 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ پیراسٹامول سیرپ کی قیمت 104.82 سے بڑھا کر 117 روپے کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

پیراسٹامول 500Mg گولی کی قیمت 80 پیسے بڑھانے اور پیراسٹامول گولی کی قیمت 1.87 سے بڑھا کر 2.67 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

مینوفیکچررز نے پیراسٹامول سیرپ اور گولی کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈریپ کی ڈرگ پرایسنگ کمیٹی نے قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی ہے۔

TAGGED:Featuredپیراسٹامولسمری تیارسیرپ اور گولیقیمت میں اضافے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہنگائی کا طوفان: 29 غذائی چیزوں کی قیمتوں میں %17 اضافہ
Next Article کھلاڑی کی بارات، کھلاڑی کے گھر، کھلاڑی ہی باراتی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

حملہ ہوا تو دشمن کو دھول میں اڑا دیں گے، ایرانی جنرل کی اسرائیل کو جوابی دھمکی

تہران (ویب ڈیسک): ایران نے اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ کی دھمکی کے جواب میں جوابی دھمکی دیتے ہوئے کہا…

October 10, 2024
پاکستان

وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف، 3اہلکار برطرف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی پولیس کے اہلکار شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے، منشیات فروشی اور رشوت لینے…

September 19, 2024
دنیا

دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے نام

(ویب ڈیسک ):روزانہ کروڑوں افراد فضائی سفر کرتے ہیں، جس کے دوران انہیں ائیر پورٹ پر وقت گزارنے کا تجربہ…

December 4, 2024
دنیا

مکہ مکرمہ:تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، 1 جاں بحق، 21 زخمی

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک): مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر…

March 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?