Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانوی کمپنی کیجانب سےدنیا کی تیز ترین ای اسکوٹی کی رونمائی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > برطانوی کمپنی کیجانب سےدنیا کی تیز ترین ای اسکوٹی کی رونمائی
سائنس و ٹیکنالوجی

برطانوی کمپنی کیجانب سےدنیا کی تیز ترین ای اسکوٹی کی رونمائی

Published July 20, 2025
Tags: Featured برطانوی کمپنی نے دنیا کی تیز ترین ای اسکوٹر کی رونمائی سی ای او آسکر مورگن
Share
SHARE

لندن (ٹٰیک ڈیسک): برطانوی کمپنی نے دنیا کی تیز ترین ای اسکوٹر کی رونمائی کردی۔ یہ اسکوٹر 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ٹربو نامی یہ ای اسکوٹر برطانوی کمپنی ’بو‘ کا منصوبہ ہے جو اس کو ایک ’مونسٹر‘ قرار دیتے ہیں۔بو کے سی ای او آسکر مورگن کے مطابق جیسے جیسے ٹربو کی تخلیق آگے بڑھی ان کی ٹیم کو احساس ہوا کہ وہ ایک مونسٹر بنا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ای اسکوٹر مقامی سطح پر لوگوں کی نقل و حرکت کو تیزی سے بدل رہی ہیں لیکن ان کا مین اسٹریم آٹو موٹیو کلچر میں شامل ہونا ابھی باقی ہے۔ ٹربو کا بنایا جانا کمپنی کے ان مستقبل کی برقی گاڑیوں کو اٹھا کر صفِ اول کے آٹو موٹیو پرفارمنس میں لا کھڑا کرنا ہے۔

18 ماہ میں بنائی جانے والی یہ ای اسکوٹر 29 ہزار 500 ڈالر کی بیس پرائس رکھتی ہے۔

اس اسکوٹر میں جدید پاور ٹرین نصب ہے جس میں 24 ہزار واٹ کا ڈوئل موٹر پروپلژن سسٹم لگا ہے۔ جبکہ اس میں 1800 واٹ آور کی مرکزی بیٹری لگی جو کہ بیک وقت 1500 آئی فونز فاسٹ چارجنگ دینے کے لیے کافی ہے۔

TAGGED:Featuredبرطانوی کمپنی نےدنیا کی تیز ترین ای اسکوٹر کی رونمائیسی ای او آسکر مورگن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنوں: تھانہ بکا خیل پر دہشتگردوں کا دھاوا، پولیس کی جوابی کارروائی، حملہ ناکام
Next Article ہانگ کانگ: طوفان ویفا کی تباہ کن آمد، ہائی الرٹ جاری، 200 سے زائد پروازیں منسوخ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑیگا: وزیر خزانہ

(ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے خیرات سے اسکول اور اسپتال چل سکتے ہیں، ملک ٹیکس…

June 18, 2024
تازہ ترینکھیل

پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان کے بجائے کراچی میں‌ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ملتان میں شیڈول سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ خراب موسم اور شدید دھند کے…

December 24, 2022
پاکستان

ڈاکوؤں کیخلاف سندھ بھڑک اُٹھا ،جگہ جگہ دھرنے، پنجاب، بلوچستان کے بارڈر بند، کشمور میں2روز سےدھرنا جاری

کشمور - کراچی (ویب ڈیسک): سندھ میں ہندو برادری کے 4 افراد کو اغوا کرلیا گیا، کشمور میں دو روز…

September 4, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی میں آٹوپارٹس کے تاجر کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں آٹو پارٹس کے تاجرکو قتل کردیا گیا۔پولیس کی جانب سے…

October 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?