Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نوازشریف سےبرطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، مقدمات سے بریت پر مبارکباد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نوازشریف سےبرطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، مقدمات سے بریت پر مبارکباد
پاکستان

نوازشریف سےبرطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، مقدمات سے بریت پر مبارکباد

Published January 8, 2024
Tags: Featured برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی نوازشریف
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف سے پاکستان میں تعینات برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ملاقات میں ن لیگ کے صدر شہبازشریف اور چیف آرگنائزر مریم نوازبھی شریک تھیں۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھاکہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مضبوط تعلقات دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی دونوں ممالک کی دوستی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کا فروغ وقت کی ضرورت ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مختلف سیاسی جماعتوں سے اپنی ملاقاتوں کے حوالے سے اگاہ کیا اور کہا کہ 8 فروری کو اجتماعیت کے حامل انتخابات کا انعقاد پاکستان کے مستقبل کیلئے اہم ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر نے مختلف مقدمات سے بریت پر نواز شریف کو مبارک باد دی۔

TAGGED:Featuredبرطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کینوازشریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ کا 62 ون ایف کی تشریح کیس کا فیصلہ
Next Article بلاول سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، منصفانہ انتخابات پر تبادلہ خیال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ٹھٹہ: 3 روز قبل کشتی الٹنے کے واقعہ میں لاپتہ 14 ماہی گیروں کا اب تک پتہ نہ چل سکا

(ویب ڈیسک ):ٹھٹہ کے قریب 3 روز قبل کشتی الٹنے کے واقعہ میں لاپتہ 14 ماہی گیروں کا اب تک…

March 8, 2024
صحت

پاکستان پھر پولیو وائرس کے نشانے پر : مزید دو کیس رپورٹ

کوئٹہ - پشاور (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں رواں برس کا تیسرا کیس سامنے آنے کے صرف ایک روز بعد ہی…

October 6, 2023
پاکستان

بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،آدھا سندھ اندھیرے میں‌ڈوب گیا

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ میں بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کے بعد 20 فیڈرز…

July 23, 2023
انٹرٹینمنٹ

ہیوسٹن: امریکہ قونصل جنرل آفتاب چودھری کے اعزاز میں عشائیہ

ہیوسٹن (شوبز ڈیسک: امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں مقیم اوورسیز پاکستانی کے فوکل پرسن عزیز نظامانی کی جانب سے اپنی…

April 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?