Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،آدھا سندھ اندھیرے میں‌ڈوب گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،آدھا سندھ اندھیرے میں‌ڈوب گیا
پاکستان

بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،آدھا سندھ اندھیرے میں‌ڈوب گیا

Published July 23, 2023
Tags: Featured حیدرآباد، ٹنڈوآدم، مٹیاری، ہالہ اور سانگھڑ میں بجلی بند
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ میں بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کے بعد 20 فیڈرز ٹرپ کرنے سے مختلف شہروں میں بجلی غائب ہے۔حیدرآباد، ٹنڈوآدم، مٹیاری، ہالہ اور سانگھڑ میں بجلی بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد اور قاسم آباد سمیت مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں، گاڑی کھاتہ،سرفراز کالونی مارکیٹ،صدر، بوہری بازار میں بھی بجلی غائب ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حیسکو کے شکایتی مراکز پر کوئی فون نہیں اٹھا رہا، حیسکو حکام کا کہناہےکہ فنی خرابی دور ہونے پر بجلی بحال کردی جائےگی۔

خیال رہے کہ حیدرآباد،مٹیاری،ہالہ،نیو سعیدآباد اور ٹنڈومحمدخان،شہدادپور، ٹنڈو آدم اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے، نوشہر و فیروز اور پڈعیدن میں بھی بادل جم کے برسے۔

بارش کے باعث نشیبی علاقےزیر آب آگئے جب کہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

TAGGED:Featuredحیدرآباد، ٹنڈوآدم، مٹیاری، ہالہ اور سانگھڑ میں بجلی بند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عبوری حکومت کا قیام: قومی قیادت ایک بار پھر دبئی میں جمع ہوگئی
Next Article 37 سال بعد پاکستان دوبارہ ورلڈ اسکواش چیمپئن بن گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان کا دورہ، تعلقات پر بات چیت جاری

(ویب ڈیسک): پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی…

April 30, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام…

January 10, 2024
دنیا

اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پرامریکی سینیٹرز نے اعتراض اٹھادیے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ معاہدے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے…

October 5, 2023
پاکستان

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل سینیٹ نے منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی…

May 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?