Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانوی سائنسدانوں نے کینسر کی تشخیص کیلئے ہیرے سے بناسینسر تیارکرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > برطانوی سائنسدانوں نے کینسر کی تشخیص کیلئے ہیرے سے بناسینسر تیارکرلیا
صحت

برطانوی سائنسدانوں نے کینسر کی تشخیص کیلئے ہیرے سے بناسینسر تیارکرلیا

Published August 21, 2025
Tags: Featured برطانیہ کی یونیورسٹی آف واروک کینسر کے پھیلاؤ کی نشان دہی کا عمل آسان ہیرے پر مبنی ایک سینسر تیار
Share
SHARE

لندن (ہیلتھ ڈیسک): سائنس دانوں نے ہیرے پر مبنی ایک سینسر تیار کیا ہے جو معالجین کے لیے کینسر کے پھیلاؤ کی نشان دہی کا عمل آسان کر سکتا ہے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف واروک سے تعلق رکھنے والے محققین نے ہاتھ میں تھامنے والی ایک ڈیوائس تیار کی ہے جو جسم میں داخل کیے جانے والے چھوٹے چھوٹے مقناطیسی ذرات کا سراغ لگاتی ہے۔سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ یہ ڈیوائس اسپتالوں میں استعمال ہونے والی موجودہ ریڈیو ایکٹیو ٹریسر اور ڈائز کا ایک نان ٹاکسک متبادل ہے۔

کینسر کے علاج کے دوران مریضوں کو میٹا اسٹیسِس (ایسا عمل جس میں کینسر زدہ خلیے اصل ٹیومر سے جسم کے دیگر حصوں میں پھیل جاتے ہیں) جیسے سنگین چیلنج کا سامنا ہوتا ہے۔

جرنل فزیکل ریویو اپلائیڈ میں شائع ہونے والے تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا کہ ہیرے کس طرح ایک انتہائی حساس سینسر بنانے میں استعمال کیے جا سکتے ہیں جو ٹیومر کے اندر داخل کیے گئے میگنیٹک ٹریسر فلوئڈ کی نشان دہی کر سکے۔

TAGGED:Featuredبرطانیہ کی یونیورسٹی آف واروککینسر کے پھیلاؤ کی نشان دہی کا عمل آسانہیرے پر مبنی ایک سینسر تیار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مسلح نقاب پوش میرے بیٹےشاہ ریز کوگھر سے اغوا کرکے لےگئے، علیمہ خان کا دعویٰ
Next Article ممبئی:بدترین بارشیں:بالی وڈ ستاروں کے بنگلوں سمیت ہزاروں گھر ڈوب گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پنجگور: ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحق

(ویب ڈیسک): پنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے…

October 29, 2024
پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا عدالت جانیکا اعلان

(ویب ڈیسک):پشاور: پی ٹی آئی نے سابق وزیراعلی محمود خان اور اکرم درانی کی جانب سے نگراں وزیراعلی کے انتخاب…

November 12, 2023
دنیا

دنیا کے امیر ترین آدمی کےغریب ترین ہونے کا سفر

کراچی (نیوز مانیٹرنگ ڈیسک): بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کافی عرصے بعد دنیا کے 10 امیر ترین افراد…

January 31, 2023
دنیا

افغان مذاکرات میں شرکت کیلیے طالبان کی شرائط ناقابل عمل تھیں؛ اقوام متحدہ

دوحہ (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ قطر میں ہونے والے افغان مذاکرات…

February 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?