Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین بوندا مانی انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین بوندا مانی انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین بوندا مانی انتقال کرگئے

Published December 24, 2023
Tags: Featured کامیڈین بوندا مانی انتقال کرگئے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے
Share
SHARE

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی تامل فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور کامیڈین بوندا مانی 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈین بوندا مانی گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے، گزشتہ روز چنئی میں اپنے گھر میں ہی موجود تھے کہ طبعیت بگڑی اور وہ بے ہوش ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ بے ہوش ہونے پر کامیڈین کو فوری طور پر قریبی سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال اداکار دھنش اور وجے سیتھوپتی نے کامیڈین کے علاج کیلئے مالی مدد کرتے ہوئے ایک لاکھ کا عطیہ بھی دیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بوندا مانی نے بیشتر فلموں میں کامیڈی کرکے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیری اور موت کی خبر سننے کے بعد آج ان کے مداح سوگوار ہیں۔

TAGGED:Featuredکامیڈین بوندا مانی انتقال کرگئےگردوں کی بیماری میں مبتلا تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایبٹ آباد: شارٹ سرکٹ سےگھر میں آتشزدگی، 9 افراد جاں بحق
Next Article کراچی: آئندہ تین روز موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

مہنگائی میں کمی آئی ہے؛ وزیراعظم شہباز شریف کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہے، امید…

December 2, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت کا دسمبر اور جنوری میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں…

October 31, 2024
پاکستان

کراچی: پکنک پر جانے والی بس الٹ گئی،7 افراد جاں بحق، خواتین اور بچے شامل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب تیز رفتاری کے باعث پکنک پر جانے والی بس الٹنے…

June 30, 2024
دنیا

ہانگ کانگ: طوفان ویفا کی تباہ کن آمد، ہائی الرٹ جاری، 200 سے زائد پروازیں منسوخ

ہانگ کانگ (ویب‌ڈیسک): طوفان ویفا (Wipha) نے ہانگ کانگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث شہر…

July 20, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?