Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایبٹ آباد: شارٹ سرکٹ سےگھر میں آتشزدگی، 9 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایبٹ آباد: شارٹ سرکٹ سےگھر میں آتشزدگی، 9 افراد جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

ایبٹ آباد: شارٹ سرکٹ سےگھر میں آتشزدگی، 9 افراد جاں بحق

Published December 24, 2023
Tags: 9 افراد جاں بحق ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی
Share
SHARE

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک): ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گاؤں ترھیڑی میں آگ سے کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد دب گئے۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ گھر میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گھر کے ملبے سے تمام لاشیں نکالیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے نکالی جانے والی لاشیں ماں اور 8 بچوں کی ہیں۔

TAGGED:9 افراد جاں بحقایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ میں جاری قتل عام صرف امریکا ہی روک سکتا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Next Article بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین بوندا مانی انتقال کرگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنےکی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت قانون نے…

March 20, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

مراد علی شاہ کو ڈگری دینا، ہمارے لیے اعزاز ہے، وائس چانسلر NED

کراچی (ٹیک ڈیسک): جامعہ این ای ڈی کے تحت 11 مارچ 2023 کو اسپیشل کانووکیشن محمود عالم آڈیٹوریم میں منعقد…

March 11, 2023
پاکستانصحت

کراچی: کریم آباد مٰیں‌غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کریم آباد کے قریب نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 سال کی بچی جاں…

June 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں”فطرت سے پیار “شجرکاری کا دن منایا گیا

ملیر کراچی(ویب ڈیسک): جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں‌"فطرت سے پیار "کے نام سےشجرکاری کا دن منایا گیا .تفصیلات کے مطابق…

April 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?