Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ادارہ شماریات 30 اپریل کو مردم شماری نتیجہ حکومت کو دیگا: ڈائریکٹر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ادارہ شماریات 30 اپریل کو مردم شماری نتیجہ حکومت کو دیگا: ڈائریکٹر
پاکستانتازہ ترین

ادارہ شماریات 30 اپریل کو مردم شماری نتیجہ حکومت کو دیگا: ڈائریکٹر

Published February 22, 2023
Tags: آن لائن پہلا مرحلہ ڈیجیٹل مردم شماری
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ڈیجیٹل مردم شماری کا پہلا مرحلہ 20 فروری سے 3 مارچ تک آن لائن ہوگا، دوسرا مرحلہ یکم مارچ سے 15 مارچ تک ڈور ٹو ڈور اور تیسرا مرحلہ 18 مارچ سے یکم اپریل تک ہوگا۔

ڈائریکٹر سندھ ادارہ شماریات منور علی گھانگھرو نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ ادارہ شماریات 30 اپریل کو نتیجہ حکومت کو دے گا۔

انہوں نے کہا کہ مردم شماری میں شفافیت یقینی بنائیں گے ، امید ہے سیاسی جماعتیں مردم شماری کے نتائج قبول کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ شہری با آسانی معلوم کرسکیں گے کہ انہیں شمار کیا گیا یا نہیں۔

TAGGED:آن لائنپہلا مرحلہڈیجیٹل مردم شماری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ن لیگ کا سپریم کورٹ کے دو ججز سےمتعلق راست اقدام کا فیصلہ
Next Article کل لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دونگا؛ شاہ محمود قریشی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی:ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے میئر کیجانب سےانسداد تجاوزات آپریشن کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اہم اقدامات اٹھانے…

April 24, 2024
پاکستان

نہیں‌معلوم نواز شریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں‌: وزیراعظم کااپنی بے خبری کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ انہیں نہیں معلوم کہ نوازشریف کسی ڈیل کے…

September 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا

بنوں (ویب ڈیسک): بنوں میں کالعدم تنظیم نے لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کرکے سائنس لیب کو آگ لگادی۔پولیس کے…

December 30, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایس ٹی پی چیئرمین ڈاکٹرقادر مگسی سے امریکی نمائندہ کی ملاقات

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے ٹیکساس ہاؤس آف اسٹیٹ آف ہیوسٹن کی نمائندگی کرتے ہوئے…

December 20, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?