Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کل لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دونگا؛ شاہ محمود قریشی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کل لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دونگا؛ شاہ محمود قریشی
پاکستانتازہ ترین

کل لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دونگا؛ شاہ محمود قریشی

Published February 22, 2023
Tags: 200 کارکنوں کے ساتھ شاہ محمود قریشی گرفتاری کا اعلان لاہور میں
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کل لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دینے کا اعلان کردیا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کے علاوہ 4 اور رہنما گرفتاری دیں گے، پولیس نے کل گرفتار نہ کیا تو ملتان سے گرفتاری دیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر 9 اپریل کو الیکشن کرانے کی صدر کی ایڈوائس پر عمل شروع ہوجائے تو جیل بھرو تحریک کی ضرورت نہیں رہے گی۔

پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین نے پرویزالہٰی کو پارٹی میں ویلکم تو کہا لیکن پارٹی صدارت دینے کے سوال پر واضح جواب دینے سے گریز کیا۔

خیال رہے کہ تحریک انصاف نے 22 فروری سے لاہور سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

TAGGED:200 کارکنوں کے ساتھشاہ محمود قریشیگرفتاری کا اعلانلاہور میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ادارہ شماریات 30 اپریل کو مردم شماری نتیجہ حکومت کو دیگا: ڈائریکٹر
Next Article بارکھان واقعہ: متاثرین کا لاشوں سمیت دھرنا ،جے آئی ٹی بن گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی میں اسٹریٹ کرائم: یومیہ 400 وارداتیں رپورٹ ہوتی ہیں،مزاحمت پر قتل کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے: آئی جی سندھ کا اعتراف

کراچی (ویب ڈیسک): آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اعتراف کیا ہےکہ اسٹریٹ کرائم میں مزاحمت پر قتل اور…

May 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

آج بھی بعض سیاستدان پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں،گڑھی خدا بخش میں‌خطاب

گڑھی خدا بخش (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ ایسے سیاستدان ہیں جو…

April 14, 2024
پاکستان

بولان میں ریلوےٹریک پر دھماکہ،بوگیاں گرپڑیں،8 افراد زخمی

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے لائن پر دھماکے سے ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے…

January 20, 2023
پاکستان

میران شاہ:سی ٹی ڈی پر حملہ، جوابی کارروائی،7 دہشتگرد ہلاک

پشاور(ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر…

February 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?