Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرپشن کے الزامات پر بشریٰ بی بی آج اینٹی کرپشن میں طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کرپشن کے الزامات پر بشریٰ بی بی آج اینٹی کرپشن میں طلب
پاکستان

کرپشن کے الزامات پر بشریٰ بی بی آج اینٹی کرپشن میں طلب

Published July 5, 2023
Tags: Featured بشریٰ بی بی اور ان کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے دیپالپور میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کر لیا۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق بشریٰ بی بی کو اپنے گاؤں میں غیر قانونی طور پر ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات پراینٹی کرپشن اوکاڑہ آفس میں طلب کیا گیا ہے۔

بشریٰ بی بی پر من پسند ٹھیکیداروں کو غیر قانونی طور پر ٹھیکے دلوانے کا الزام ہے: ترجمان
ترجمان نے کہاکہ بشریٰ بی بی پر الزام ہے کہ انہوں نے من پسند ٹھیکیداروں کو غیر قانونی طور پر ٹھیکے دلوائے۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق طلبی کا نوٹس زمان پارک اور بنی گالا کی رہائش گاہوں پر چسپاں کیا گیا ہے۔

بشریٰ بی بی کی عدم پیروی یا غیرحاضری کی صورت میں قانون کے مطابق یکطرفہ کارروائی کی جائے گی : ترجمان
ترجمان کے مطابق بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس ان کے وکلا علی بھٹہ اور اویس کو بھی وصول کروایا گیا ہے، بشریٰ بی بی کی عدم پیروی یا غیرحاضری کی صورت میں قانون کے مطابق یکطرفہ کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ بشریٰ بی بی اور ان کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج ہے۔

TAGGED:Featuredبشریٰ بی بی اور ان کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا
Next Article پیٹرولیم مصنوعات کے دو جہاز یو اے ای اور ایک آذربائیجان سے خریدیں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چمن بارڈر بند کرکے قبائلی عوام کو بغاوت پر اکسایا جارہا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ چمن کا بارڈر بند ہونے سے…

June 4, 2024
پاکستانکاروبار

تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن: وفاقی محکموں میں 376 ٹریلین روپے کی خردبرد ؛ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں مجموعی طور پر 376…

August 22, 2025
پاکستانتازہ ترین

کراچی ڈکیتوں کے رحم و کرم پر: ڈکیتوں کی ناکے لگاکر وارداتیں

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں ڈکیت پولیس کے خوف سے آزاد ہوگئے ، ناکے لگاکر وارداتیں کرنے لگے۔ناظم آباد میں…

April 16, 2024
پاکستان

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت پر پابندی عائد، اسٹالز سے قبضے میں لینے کا حکم

(ویب ڈیسک):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے جشن آزادی کے سلسلے میں لگنے والے اسٹالر پر باجوں کی…

August 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?