Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی کے 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی کے 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری
پاکستان

کراچی کے 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

Published November 5, 2023
Tags: 42 کو انتہائی حساس جبکہ 79 کو حساس قرار دیا گیا Featured
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے پانچ اضلاع میں چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔کراچی کے 5 اضلاع ملیر، کیماڑی، شرقی، جنوبی اور وسطی میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے 121 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں سے 42 کو انتہائی حساس جبکہ 79 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ضلع جنوبی یوسی 13 ٹی ایم سی صدر میں چیئرمین کی نشست کیلئے بنائے گئے 17 میں سے 10 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس جبکہ باقی کو حساس قرار دیا گیا ہے۔

ملیر کی یوسی 7 ٹی ایم گڈاپ میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے 6 امیدوار مدمقابل ہوں گے، چیئرمین کیلئے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ اور وائس چیئرمین کیلئے محمد سلیم میمن پیپلز پارٹی کے امیداور ہیں جبکہ تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور ٹی ایل پی کے امیدوار بھی میدان میں ہیں۔

ضلع جنوبی یوسی 13 ٹی ایم سی صدر سے چیئرمین کیلئے 7 امیدوار میدان میں ہیں، یوسی 13 کلفٹن میں چیئرمین کی نشست کیلئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب پیپلزپارٹی کے امیدوار ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوار نورالسلام اور ٹی ایل پی کے سکندر آگر بھی میدان میں ہوں گے۔

ضلع کیماڑی یوسی 3 ٹی ایم سی ماڑی پور سے چیئرمین کی نشست پر 6 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، اس نشست کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار سیف اللہ ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے محمد حسن اور تحریک انصاف کے محمد زاہد بھی چیئرمین کی نشست کیلئے امیدوار ہیں۔

ضلع جنوبی ٹی ایم سی صدر یوسی 6 پر وائس چیئرمین کیلئے 7 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا جبکہ ضلع جنوبی ٹی ایم سی صدر یوسی 12 میں وائس چیئرمین کیلئے 8 امیدوار مدمقابل ہیں۔

TAGGED:42 کو انتہائی حساس جبکہ 79 کو حساس قرار دیا گیاFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کانگو وائرس کا ڈاکٹروں پر حملہ: کوئٹہ کا ڈاکٹر انتقال کر گیا، 4 کراچی میں زیر علاج
Next Article مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی 5 جنوری کو سماعت،نوٹس جاری

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سپریم کورٹ میں سینیئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ چیف…

January 2, 2023
انٹرٹینمنٹ

سونم کپور نے معروف ترین ’’ردھم میوزک‘‘ اسٹور خرید لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا نے بھارت کا مشہور میوزک…

October 23, 2024
پاکستانتازہ ترین

ادارہ شماریات 30 اپریل کو مردم شماری نتیجہ حکومت کو دیگا: ڈائریکٹر

کراچی (ویب ڈیسک): ڈیجیٹل مردم شماری کا پہلا مرحلہ 20 فروری سے 3 مارچ تک آن لائن ہوگا، دوسرا مرحلہ…

February 22, 2023
پاکستان

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ترجمان…

March 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?