Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
پاکستان

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

Published March 18, 2023
Tags: 11 ون اور جی 10ون کی طرف Featured اسلحہ لےکر چلنے پر پابندی غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی گارڈز یا کسی شخص کے اسلحہ لےکر چلنے پر پابندی ہے، شہری جی 11 ون اور جی 10ون کی طرف غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔

انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی گارڈز یا کسی شخص کے اسلحہ لےکر چلنے پر پابندی ہے، شہری جی 11 ون اور جی 10ون کی طرف غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پیشی کے حوالے سے ایس او پیز جاری

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ شہری شناختی دستاویزات ہمراہ رکھیں اور چیکنگ کے دوران پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

پنجاب حکومت کی جانب سےضلع راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذکی گئی ہے، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی تھریٹ ہے، ریلیوں، جلسوں اور دیگر اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی، چار سے زائد افراد کے اجتماع پر مکمل پابندی کو یقینی بنایا جائے۔

خیال رہےکہ توشہ خانہ کیس میں آج چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونا ہے۔

اس موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ شہری شناختی دستاویزات ہمراہ رکھیں اور چیکنگ کے دوران پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

پنجاب حکومت کی جانب سےضلع راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذکی گئی ہے، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی تھریٹ ہے، ریلیوں، جلسوں اور دیگر اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی، چار سے زائد افراد کے اجتماع پر مکمل پابندی کو یقینی بنایا جائے۔

خیال رہےکہ توشہ خانہ کیس میں آج چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونا ہے۔

اس موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے ہیں۔

TAGGED:11 ون اور جی 10ون کی طرفFeaturedاسلحہ لےکر چلنے پر پابندیغیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زمان پارک میں آپریشن:پولیس گیٹ توڑکرگھرمیں داخل،40کارکن گرفتار
Next Article زمان پارک میں اکیلی خاتون ہےتوپپیٹرول بم کون برسارہاہے،مریم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جیل بھرو تحریک:بشریٰٰ،فرح گوگی کی گرفتاری سےشروع کیجائے:مریم

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک):مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے جیل بھرو…

February 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

سی ایس ایس کے شیڈول کا اعلان، امتحان 4 فروری 2026 کو ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایف پی ایس سی نے مقابلے کا امتحان (سی ایس ایس) 2026 شیڈول کا ایڈوانس پبلک…

August 3, 2025
انٹرٹینمنٹ

نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر برس پڑے

(ویب ڈیسک): نئی دہلی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے اپنے مداحوں پر برہم ہوگئے جس…

February 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

“بلی سو چوہے کھاکر حج کو چلی”: پیپلز پارٹی مہنگائی اور بھاری بجلی بلوں کیخلاف احتجاج کریگی

لاہور (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی لاہور کے صدر چوہدری اسلم گل نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے مہنگائی اور بجلی…

August 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?