Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اب گوبھی کی صرف کریمی نہیں،دیگررنگوں میں‌بھی کاشت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > اب گوبھی کی صرف کریمی نہیں،دیگررنگوں میں‌بھی کاشت
دلچسپ و عجیب

اب گوبھی کی صرف کریمی نہیں،دیگررنگوں میں‌بھی کاشت

Published January 31, 2023
Tags: Featured بھارتی کسان کا کارنامہ گوبھی جامنی نارنجی رنگ کی
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): دنیا بھر میں گوبھی ایک سستی سبزی ہے جوعام طور پر کریمی رنگ میں پائی جا تی ہے اور اکثر ایشیائی ممالک میں اسے آلو کے ساتھ پکایا جاتا ہے۔ اس عام سی سبزی کو ایک بھارتی کسان نے اپنی مسلسل محنت کے بعد خاص بنا دیا ہے اور وہ بھی اسے نیا رنگ دے کر۔ جی ہاں ! 62 سالہ کسان نے جامنی اور نارنجی رنگ کی منفرد کلر فل گوبھی کاشت کرکے نیا کارنامہ انجام دیا ہے۔

کلکتہ کے نواح میں شمالی مدنا پور کے گاؤں برندبان چک کے 62 سالہ پرماتھا ماجی نے پہلی مرتبہ آن لائن بیج خرید کر ساڑھے تین ایکڑ پر رنگ برنگی گوبھی کاشت کی ہے۔

اس سے قبل وہ 2013 سے دو مختلف اقسام کو ملاکر رنگ برنگی گوبھیاں اگانے کی کوشش کررہے ہیں۔

ان کی اس کاوش کو بھارت بھر میں بے حد سراہا گیا اور یہ خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی۔

TAGGED:Featuredبھارتی کسان کا کارنامہگوبھی جامنی نارنجی رنگ کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیےپِچ بنانیوالے کیوریٹر پر اعتراض
Next Article دنیا کے امیر ترین آدمی کےغریب ترین ہونے کا سفر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وفاق کاپنجاب، کے پی اوربلوچستان میں موجود 16افغان پناہ گزین کیمپ بند کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب میں 16 افغان پناہ گزین کیمپ بند کرنے کا فیصلہ…

September 27, 2025
پاکستانتازہ ترین

پاکستان کےکاروباری افراد چاہتے ہیں بھارت کیساتھ تجارت بحال ہو: اسحاق ڈار

لندن (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں بھارت کے ساتھ تجارت…

March 23, 2024
پاکستان

کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

(ویب ڈیسک)ٌ: لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا کہنا ہے کسی ادارے اور حکومت کے ساتھ…

May 24, 2024
پاکستان

ناراض بلوچ کی ٹرم میڈیا نے بنائی،پہاڑوں پر جانیوالوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پہاڑوں پر جانے والوں سے بات چیت…

April 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?