Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینسر دنیا 2050 تک اپنے شکنجے میں‌جکڑ لے گا؛ رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کینسر دنیا 2050 تک اپنے شکنجے میں‌جکڑ لے گا؛ رپورٹ
صحت

کینسر دنیا 2050 تک اپنے شکنجے میں‌جکڑ لے گا؛ رپورٹ

Published March 9, 2023
Tags: Featured جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن اونکولوجی رپورٹ نصف رقم صرف کی جارہی ہے
Share
SHARE

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): ہرمرض کے علاج کی ایک قیمت ہوتی ہے تاہم کینسر اس میں سرِفہرست اور مہنگا ترین علاج ہے۔ اب ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر عالمی سطح پر مختلف قسم کے سرطان کی موجودہ شرح جاری رہی تو سال 2050 تک اس کے علاج پر 25 ٹریلین ڈالر کی رقم صرف ہوگی۔جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن (جاما) اونکولوجی میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ خطیر رقم 2020 سے 2050 تک دنیا کے تمام ممالک خرچ کریں گے کیونکہ سرطان کی شرح بڑھ رہی ہے اور علاج بھی مہنگا ہوتا جارہا ہے۔

تحقیق کے مطابق204 ممالک میں 29 اقسام کے سرطان میں سے نو کینسر ایسے ہیں جن کا علاج مہنگا ترین ہے جن پر اس کی نصف رقم صرف کی جارہی ہے اور کی جائے گی۔ ان میں پھیپھڑے، چھاتی، بڑی آنت، سانس اور ہاضمے کی نالی، جگر، لیوکیمیا، حلق اور ٹریکیا کینسر شامل ہیں۔ تاہم پھیپھڑوں کے کینسر کا علاج دنیا میں سب سے مہنگا ہے۔

توقع ہے کہ اس کے علاج میں لوگوں کی بچت اور کمائی کا بڑا حصہ ختم ہوسکتا ہے جبکہ افریقا اور دیگرغریب ممالک پر اس کے سب سے زیادہ مضر اثرات مرتب ہوں گے۔ یہی وجہ ہے کہ رپورٹ میں حکومتوں اور منصوبہ سازوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سرطان کے علاج کے لیے منصوبہ بندی ، سرمایہ کاری، اس کی روک تھام اور تدارک کے لیے غیرمعمولی کام کریں۔
مختصراً یہ کہ سرطان کسی ملک پر معاشی بوجھ بھی بن سکتا ہے اور یہ موت کی وجہ بھی بن رہا ہے۔

TAGGED:Featuredجرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن اونکولوجی رپورٹنصف رقم صرف کی جارہی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سی پیک پاکستان کیلیے اہم اقتصادی محرک ہے، ورلڈ بینک
Next Article جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: سروس ٹائرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن ایکٹ کے بعد تاحیات نا اہلی برقرار رہے گی یا نہيں ؟

(ویب ڈیسک ):الیکشن ایکٹ کے بعد تاحیات نا اہلی برقرار رہے گی یا نہيں ؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

January 2, 2024
پاکستان

ایم ڈی کیٹ 2025 کا اعلان، ٹیسٹ آئی بی اے سکھر یونیورسٹی 5 اکتوبر کو لے گی

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے انعقاد کا…

August 7, 2025
دنیا

بھارت: مسلمان شخص تشدد کرکے قتل،10 ہندومجرموں کو 10، 10 سال کی سزا

کراچی (ویب ڈیسک): بھارت کی ایک عدالت نے مسلمان شہری کو تشدد کر کے قتل کرنے کے جرم میں 10…

July 6, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ایم ایل ون منصوبہ ریلوےکیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے: سعد رفیق

لاہور (ٹیک ڈیسک): وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ مین لائن (ایم ایل) ون منصوبہ ریلوےکے لیے ریڑھ…

July 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?