Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نگران حکومت کوئی نیا معاہدہ نہیں کرسکے گی، پارلیمنٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نگران حکومت کوئی نیا معاہدہ نہیں کرسکے گی، پارلیمنٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور
پاکستان

نگران حکومت کوئی نیا معاہدہ نہیں کرسکے گی، پارلیمنٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور

Published July 26, 2023
Tags: Featured معاہدوں پر فیصلوں کا بھی اختیار نہیں ہوگا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 پیش کیا گیا۔پارلیمنٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 کثرت رائے سے منظور کیا اورترمیمی بل کی منظوری شق وار دی گئی۔

نگران حکومت سے متعلق شق230 میں ترمیم کر دی گئی ہے اور شق 230 کی ذیلی شق 1 اور 2میں ترمیم کی گئی ہے۔

ترمیم کے مطابق نگران حکومت کوئی نیا معاہدہ نہیں کرسکے گی، نگران حکومت کو دو فریقی اور کثیرفریقی جاری معاہدوں پر فیصلوں کا بھی اختیار نہیں ہوگا، نگران حکومت کو پہلے سے جاری منصوبوں پر اداروں سے بات کرنے کا اختیار ہوگا۔

ترمیم کے تحت نگران حکومت پہلے سے جاری پروگرام اور منصوبوں سے متعلق اختیار استعمال کر سکے گی۔

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات کے بل سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے لوگوں کو شق 230 کو لانے پر اعتراض تھا، یہ غلط فہمی تھی کہ اس شق کے ذریعے نگران حکومت کو اختیارات دینے کا مقصد اس کو طویل مدت تک چلانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ورلڈ بینک کے نمائندے میرے پاس آئے جن کو تشویش تھی کہ موجودہ حکومت کی مدت ختم ہونے کے بعد مختلف ترقیاتی منصوبوں کے معاہدوں پر عمل درآمد کیسے ہوگا؟ متعلقہ کمیٹی کی جانب سے ایک ایسا راستہ نکالا جائے جس سے ان معاہدوں کا تسلسل چلتا رہے۔

TAGGED:Featuredمعاہدوں پر فیصلوں کا بھی اختیار نہیں ہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کا امکان، وجہ بھی سامنے آگئی
Next Article کراچی: رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کی گاڑی پرموٹر سائیکل گینگ کا حملہ، بھائی اور بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

سندھ میں خسرہ پھیل گیا:دو ماہ میں17 بچے انتقال کرگئے

کراچی(ہیلتھ ڈیسک): سندھ میں 2 ماہ کے دوران خسرے سے 17 بچے انتقال کر گئے۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے…

March 19, 2025
پاکستان

شکارپور:ڈاکوؤں نےمزید 2 افراد اغوا کرلیے، مغویوں کی تعداد 11 ہوگئی

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور کے علاقے بچل بھیو سے 2 افراد کو اغوا کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق دونوں مغوی ٹاؤن…

April 7, 2024
دنیا

کیا مودی عمران خان بن جائیگا؟ 26 جماعتی اپوزیشن اتحاد کا تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

(ویب‌ڈیسک‌):بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس متحرک ہوگیا۔بھارت میں اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد…

July 26, 2023
دنیا

امریکی وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات

بیجنگ (ویب ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کے دو روزہ دورے کے موقع پر چینی وزیر خارجہ…

June 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?