Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مخصوص نشستوں کا کیس: پیپلز پارٹی نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مخصوص نشستوں کا کیس: پیپلز پارٹی نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی
پاکستانتازہ ترین

مخصوص نشستوں کا کیس: پیپلز پارٹی نے بھی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی

Published July 23, 2024
Tags: پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں پر حامد رضا، الیکشن کمیشن اور سنی اتحادکونسل سمیت 11 افراد کو فریق سپریم کورٹ کے فیصلے پرنظر ثانی اپیل دائر مسلم لیگ (ن) کے بعد
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پرنظر ثانی اپیل دائرکردی۔پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کی جس میں حامد رضا، الیکشن کمیشن اور سنی اتحادکونسل سمیت 11 افراد کو فریق بنایا ہے۔پی پی کی اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ چیئرمین سنی اتحادکونسل حامد رضا نے بطور آزاد امیدوارانتخابات میں حصہ لیا، سنی اتحادکونسل سےکسی نے الیکشن نہیں لڑا تو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں۔

اپیل میں کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف نے درخواست دائرنہیں کی، نہ فریق بنے، تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہیں دی جاسکتیں، تحریک انصاف کو بن مانگے نشستیں دی گئی ہیں۔

پیپلزپارٹی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر چند سوالات اٹھائے اور کہا کہ کیا سنی اتحادکونسل کو مخصوص نشستیں ملنی چاہیے ؟ کیا ایسی جماعت کو مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں جس نےفہرست جمع نہیں کرائی؟ کیا ایسی جماعت کو مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں جس کے امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے؟

پیپلز پارٹی نے سوال اٹھایا کہ کیا مخصوص نشستیں خالی چھوڑی جاسکتی ہیں یا ایسی جماعت کو دےدی جائیں جس نےالیکشن لڑاہو؟ کیا مخصوص نشستیں ایسی جماعت کو مل سکتی ہیں جن کا ایک امیدوار بھی قومی و صوبائی سیٹ نہ جیتاہو؟ مخصوص نشستوں سے متعلق متناسب نمائندگی کیا ہے؟

پیپلز پارٹی نے اپنی نظرثانی اپیل میں مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا کی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) مخصوص نشستوں فیصلہ پر نظر ثانی اپیل دائر کرچکی ہے جب کہ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

12 جولائی کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا تھا۔

عدالت نے نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا ہے۔

TAGGED:پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں پرحامد رضا، الیکشن کمیشن اور سنی اتحادکونسل سمیت 11 افراد کو فریقسپریم کورٹ کے فیصلے پرنظر ثانی اپیل دائرمسلم لیگ (ن) کے بعد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا: مریم نواز
Next Article ’ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے‘، خاتون سے آدھی رات کو ملاقات کے سوال پر خلیل الرحمان قمر کا جواب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

راولپنڈی میں غیر قانونی پیوندکاری سینٹر کا انکشاف، چھاپے کے دوران اسٹریچر سے بندھا شخص بازیاب

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی کے علاقے تھانہ روات کی حدود میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے انسانی اعضاء کی غیر قانونی…

August 7, 2025
پاکستانتازہ ترین

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات

لاہور (ویب‌ڈیسک): نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جاتی امرا رائیونڈ میں سرکاری مصروفیات جاری ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق…

February 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: ‘ر ا’ کو معلومات فراہم کرنے پرگرفتار 5 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بھارتی خفیہ ایجنسی (ر ا) کو معلومات فراہم کرنے…

October 10, 2023
پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی…

December 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?