Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف راجستھان میں‌مقدمہ درج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف راجستھان میں‌مقدمہ درج
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف راجستھان میں‌مقدمہ درج

Published August 27, 2025
Tags: Featured بالی ووڈ کی معروف سپر اسٹار جوڑی راجستھان کے شہر بھرت پور میں شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ معروف کار برانڈ کے خلاف تکنیکی خرابیوں کے الزام
Share
SHARE

بھرت پور (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف سپر اسٹار جوڑی شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق راجستھان کے شہر بھرت پور میں معروف کار برانڈ کے خلاف تکنیکی خرابیوں کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔مقدمہ مقامی وکیل کیرتی سنگھ نے دائر کیا.

جنہوں نے 2022 میں 23.97 لاکھ بھارتی روپے کی کار خریدی تھی۔ ان کے مطابق کار میں چند ماہ بعد ہی سنگین تکنیکی خرابیاں سامنے آئیں، جو حادثات کا سبب بن سکتی تھیں۔

وکیل کا کہنا ہے کہ ڈیلرشپ نے تصدیق کی کہ مسئلہ مینوفیکچرنگ کا ہے اور اسے درست نہیں کیا جا سکتا۔

درج ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ گاڑی کی خریداری کا فیصلہ شاہ رخ اور دپیکا کے اشتہارات سے متاثر ہو کر کیا تھا، جو اشتہار میں گاڑی کو مکمل طور پر ’ٹربل فری‘ ظاہر کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ کی معروف سپر اسٹار جوڑیراجستھان کے شہر بھرت پور میںشاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہمعروف کار برانڈ کے خلاف تکنیکی خرابیوں کے الزام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سچن ٹنڈولکر کا DRS میں امپائرز کال ختم کرنےکا مطالبہ،”معاملہ ٹیکنالوجی کے حوالے ہونا چاہیے”
Next Article نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ:PTIکا NA129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یمن میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک

صنعاء (ویب ڈیسک): یمن کے دارالحکومت صنعاء میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر…

April 20, 2023
کاروبار

پی ایس او مالی بحران:وصولی واجبات 620 ارب روپے تک جا پہنچے

اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ایل این جی نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور سوئی ناردرن گیس پائپ…

January 8, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی التوا کا شکار

اسلام آباد : پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ محدود…

May 2, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

چارجنگ پر لگا موبائل فون زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، 3 افراد زخمی

مہاراشٹرا (ٹیک ڈیسک): چارجنگ پر لگے موبائل فون کے پھٹنے سے گھر میں زور دار دھماکا ہوا جس سے گھر…

September 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?