Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کارساز واقعہ: دولت ایک نشہ ہے اور غریب ہونا سزا، خاتون نشے میں تھی یہ سب کو نظر آرہا تھا؛ بشریٰ انصاری کا اظہار برہمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کارساز واقعہ: دولت ایک نشہ ہے اور غریب ہونا سزا، خاتون نشے میں تھی یہ سب کو نظر آرہا تھا؛ بشریٰ انصاری کا اظہار برہمی
انٹرٹینمنٹ

کارساز واقعہ: دولت ایک نشہ ہے اور غریب ہونا سزا، خاتون نشے میں تھی یہ سب کو نظر آرہا تھا؛ بشریٰ انصاری کا اظہار برہمی

Published August 23, 2024
Tags: Featured بشریٰ انصاری پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ خاتون نشے میں تھی یہ سب کو نظر آرہا تھا کارساز واقعے پر برہمی کا اظہار
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کارساز واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ‘ پراڈو والی پاگل’ کے عنوان سے شاعری سنائی۔چند روز قبل کارساز پر اپنی گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کو قتل کرنے والی خاتون کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اسی حوالے سے اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پرایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے حادثے میں باپ بیٹی کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا اور خاتون پر شدید برہم نظر آئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra)

اداکارہ نے ویڈیو میں غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کارساز واقعے کے نتیجے میں ہونے والی ناانصافی ہم دیکھ رہے ہیں جو نئی بات نہیں ہے، خاتون نشے میں تھی یہ سب کو نظر آرہا تھا، نشے میں ہونے کی وجہ سے خاتون نے کیڑے مکوڑوں کو مار دیا۔

اس کے بعد اداکارہ نے اپنی بڑی بہن شاعرہ نیلم احمد بشیر کی ‘پراڈو والی پاگل’ کے عنوان سے لکھی گئی شاعری پڑھ کر سنائی۔

TAGGED:Featuredبشریٰ انصاریپاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہخاتون نشے میں تھی یہ سب کو نظر آرہا تھاکارساز واقعے پر برہمی کا اظہار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سرگودھا: شاہراہ پرکھڑی کار سےجوس پینے والے 4 افراد کی لاشیں برآمد، راستے میں جوس پیا تھا، ڈیٹ ایکسپائر والا جوس کا ڈبہ پولیس کو مل گیا
Next Article اسرائیل اگلے ایک سال میں ختم ہو جائیگا: سابق اسرائیلی میجر کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

’میری فتح فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی فتح ہے‘ انتخاب میں جارج گیلووے کامیاب

(ویب‌ڈیسک ):برطانیہ میں ضمنی الیکشن میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سیاستدان جارج گیلووے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔اپنی کامیابی…

March 2, 2024
پاکستان

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد

(ویب ڈٰسک): لاہور: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ صوبائی…

June 21, 2024
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگ گئی

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے سکیورٹی آفیسر…

May 9, 2024
کھیل

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل

(ویب ڈیسک): ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے ساتھ بدتمیزی…

May 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?