پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز کردیا…

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) متعارف کروادی گئی، مشین…

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ "کرپٹوں کے گروہ" کو قومی مصالحتی آرڈیننس…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10…

واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے…

عمران خان کو ایک اور مشکل کاسامنہ ، ق لیگ کا نیامطالبہ

لاہور: مسلم لیگ ق نے اسمبلی تحلیل کرنے کے عوض اگلا وزیراعلیٰ بھی اپنی جماعت سے لینے کا مطالبہ کردیا۔…

لاہور سمیت پنجاب میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کی ادویات نہ ملنے سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں کو ادویات نہ ملنے…

جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا ہے۔اس حوالے سے جے ایس ایم یو کے رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان نے جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو خط ارسال کرتے ہوئے ڈاکٹروں کے تحفظ کی فوری اپیل کی ہے۔ خط میں گیسٹرو اور نیوروسرجری وارڈ میں تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیاں دینے کے واقعات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ اس معاملے نے اس وقت شدت اختیار کی جب گیسٹرو اور نیوروسرجری کی سربراہان، ڈاکٹر ارم بخاری اور ڈاکٹر نازش بٹ نے مبینہ طور پر نئے ڈاکٹروں کو وارڈز سے باہر نکال دیا۔ ان کی جانب سے ڈاکٹروں کو کام سے روکنے کی آڈیو اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جن پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ وزیر صحت سندھ نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈاکٹر ارم بخاری اور ڈاکٹر نازش بٹ سے تین دن کے اندر وضاحت طلب کرلی ہے۔ اگر وضاحت نہ دی گئی تو ان دونوں کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

لاہور سمیت پنجاب میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کی ادویات نہ ملنے سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دل، ہیپاٹائٹس…

جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس…

کینسر کی تشخیص اب پیشاب کے ٹیسٹ سے ممکن ہوسکے گی

(ہیلتھ ڈیسک): پھیپھڑوں کا کینسر دنیا بھر میں سرطان کی سب سے…

خاص آپ کے لیئے

صحت