Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ

Published July 30, 2024
Tags: Featured چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کرکٹ کے معاملات
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہو گا۔

شعبہ انٹرنیشنل، ڈومیسٹک، سلیکشن کمیٹی کے امور، کھلاڑیوں کے این او سی سمیت تمام فیصلے کرکٹر کرے گا جب کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ساری توجہ ایڈ منسٹریشن پر دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے انتظامی امور پر چیئرمین محسن نقوی کا اولین فوکس ہے۔

سابق کپتان وقار یونس کو پی سی بی میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، وہ مینز کرکٹ کے معاملات دیکھیں گے۔

پی سی بی آئین 2014 کے مطابق چیئرمین اپنی پاور کسی کو سونپنے کا اختیار رکھتے ہیں۔

وقار یونس قومی ٹیم سے متعلقہ تمام امور کے نگران ہوں گے، وہ نیشنل سلیکشن کمیٹی وائٹ بال اور ریڈ بال کوچز کو دیکھیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین محسن نقوی کرکٹ کے اہم امور میں تجربہ کار کرکٹرز کو شامل کرنا چاہتے ہیں۔

TAGGED:Featuredچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقویسابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہکرکٹ کے معاملات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوہاٹ میں طوفانی بارش، پانی گھر میں داخل، سوئےہوئے11 افراد جاں بحق
Next Article لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر کورٹ مارشل، رینک ضبط
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

IMF انصاف نہیں کررہا، پاکستان کو بدترین بحران کا سامنا ہے،بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان کے منصفانہ انداز…

March 11, 2023
انٹرٹینمنٹ

فٹنس کے چکر میں دبنگ خان کی حالت خراب ہوگئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر تصاویر کے ساتھ پیغام…

April 14, 2023
کھیل

کوئی بہانہ نہیں، بھارت سے شکست سبق ہے: ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن کا اعتراف

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے بھارت سے پاکستان کی بڑی شکست کو سبق…

September 12, 2023
دلچسپ و عجیب

صابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حل کرنے کا عالمی ریکارڈ

نیو دہلی (ویب ڈیسک): روٹیٹنگ پزل کو ہم نے مختلف طرح سے حل کرتے دیکھا ہے اور بہت سے لوگوں…

April 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?