Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیئرمین پی ٹی آئی کیجانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کےمولانا فضل الرحمان کےدعوے کی تردید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیئرمین پی ٹی آئی کیجانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کےمولانا فضل الرحمان کےدعوے کی تردید
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کیجانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کےمولانا فضل الرحمان کےدعوے کی تردید

Published July 20, 2024
Tags: Featured اسمبلیوں سے نکلنے سے متعلق کوئی بات نہیں کی خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کے حوالے سے دعوے کی تردید
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کے حوالے سے دعوے کی تردید کردی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پرکوئی بات نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان سے اسمبلی تحلیل کرنے یا استعفوں پرکوئی مشاورت ہوئی نہ ایساکوئی فیصلہ ہوا۔

ان کا کہناتھاکہ تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے نکلنے سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔

خیال رہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسمبلیوں سے استعفوں پرآمادہ ہے اور نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے۔

TAGGED:Featuredاسمبلیوں سے نکلنے سے متعلق کوئی بات نہیں کیخیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کے حوالے سے دعوے کی تردید
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰ
Next Article فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی نشاندہی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

مننی لانڈرنگ کیس:پرویز الہٰی کے بیٹے، بہو کی پراپرٹی،اکاؤنٹس منجمد

لاہور (ویب ڈیسک): عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہی کے بیٹے راسخ الہی اور ان کی بہو اور…

March 18, 2023
دنیا

بنگلہ دیش: تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق 100 کے قریب زخمی

ڈھاکہ (ویب‌ڈیسک): بنگلہ دیش میں تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق…

July 21, 2025
پاکستانکاروبار

سعودی عرب پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔وزیر مملکت مصدق…

August 4, 2023
پاکستان

کے پی میں سینیٹ انتخاب، مراد سعید اور اعظم سواتی سمیت حکومت 4 اوراپوزیشن دو نشستوں پرکامیاب

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کے بعد غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔خیبر پختونخوا…

July 21, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?