Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: IMF معاہدےکا امکان: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > IMF معاہدےکا امکان: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار

IMF معاہدےکا امکان: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ

Published June 26, 2023
Tags: 080 پر پہنچ گیا 100 انڈیکس 1015 پوائنٹس اضافے سے 41 Featured
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے طے پا جانے کی امید پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1015 پوائنٹس اضافے سے 41,080 پر پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 ہزار 65 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں معاشی تجزیہ نگار عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ حصص بازار آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پاجانےکی امید پر مثبت ہے، معاہدہ ہونے سے معیشت پر توجہ دینےکا وقت میسر آئےگا۔

خیال رہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقاتوں اور رابطوں سے یہ پیشرفت ممکن ہوئی ہے، وزیراعظم اور ایم ڈی آئی ایم ایف کے درمیان پیرس میں رابطوں اور ملاقاتوں سے بریک تھرو ہوا ہے۔

TAGGED:080 پر پہنچ گیا100 انڈیکس 1015 پوائنٹس اضافے سے 41Featured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نواز شریف کی دبئی میں اہم ملاقاتیں، پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے ہونے کا امکان
Next Article فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل: سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کےخلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست…

June 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان او ٹی ٹی پر سنسرشپ کی حمایت میں ہیں ان کا…

April 7, 2023
پاکستان

جسٹس مظاہر کیخلاف ریفرنسز، جسٹس طارق مسعود کیوں ناراض تھے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے سینیئر جسٹس سردار طارق مسعود نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز پر…

September 25, 2023
پاکستان

دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے اسلام آباد میں کسی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے ہم اسلام آباد…

November 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?