Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں‌ردو بدل، ڈاہانی پھر ٹیم سے باہر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں‌ردو بدل، ڈاہانی پھر ٹیم سے باہر
کھیل

ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں‌ردو بدل، ڈاہانی پھر ٹیم سے باہر

Published September 18, 2023
Tags: Featured ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر سلیکشن کے مرحلے میں کہیں دکھائی نہیں دیے
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کا چناؤ کٹھن اور مشکل مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ کپتان بابراعظم اور چیف سلیکٹر انضمام الحق ایشیاکپ کی ناکامی کے بعد پہلے سے منتخب اسکواڈ میں ردوبدل کرنے کے لیے مجبور ہوگئے ہیں، دونوں کو اس بات کا شدت سے اندازہ ہے کہ ٹیم میں بنا تبدیل گھاٹے کا سودا ہوگا۔

ادھر انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ میں مصروف ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر بظاہر اس تمام سلیکشن کے مرحلے میں کہیں دکھائی نہیں دے رہے۔

اطلاعات ہیں کہ ورلڈکپ اسکواڈ میں حالیہ ٹیم کی پرفارمنس کے بعد اضافی وکٹ کیپر محمد حارث، اسپنر اسامہ میر، فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کیس بہت کمزور ہوگیاہے۔

تازہ ترین پیش رفت کے تناظر میں آل راؤنڈر حسن علی اور لیگ بریک گگلی بولر ابرار احمد کے نام قرعہ فعال نکلتا دکھائی دے رہا ہے جب کہ مسلسل آؤٹ آف فارم رہنے والے ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اور ٹیسٹ اوپنر فخر زمان کی سلیکشن پر تحفظات ضرور ہیں، البتہ ان کے اسکواڈ سے باہر جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے ممکنہ 15 کھلاڑی یہ ہوسکتے ہیں۔

بابراعظم (کپتان)، امام الحق، فخر زمان، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا، افتخار احمد ، سعود شکیل ، محمد رضوان (وکٹ کیپر ) ابرار احمد ، محمد نواز، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف، حسن علی اور زمان خان۔

TAGGED:Featuredڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر سلیکشن کے مرحلے میں کہیں دکھائی نہیں دیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی مشیر قومی سلامتی اور چینی وزیرخارجہ کے درمیان اہم ملاقات
Next Article سپریم کورٹ آنیوالوں سے مہمانوں جیسا سلوک کریں: چیف جسٹس کی عملےکو ہدایت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

چیزوں کی شناخت کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی ماڈل تیار

کراچی (ٹیک ڈیسک): فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس سے بغیر کسی تربیت…

April 7, 2023
دنیا

بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی

(ویب ڈیسک ):امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنی نجی گفتگو کے دوران گالی دے دی۔ برطانوی…

February 13, 2024
پاکستان

پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی کے انٹرویو میں دھاندلی کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت مواصلات کے ادارے پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی میں دھاندلی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی…

June 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

نواز الدین صدیقی کا سابقہ اہلیہ، بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی کے خلاف ہتک عزت پر 100…

March 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?