Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی کے انٹرویو میں دھاندلی کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی کے انٹرویو میں دھاندلی کا انکشاف
پاکستان

پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی کے انٹرویو میں دھاندلی کا انکشاف

Published June 22, 2023
Tags: Featured امیدواروں کو بھی کسی قسم کا کال لیٹر نہیں بھیجا گیا ڈائریکٹر ایڈمن فضل کریم بضد ہیں کہ کال لیٹر بھیجے گئے ہیں رف گنے چنے لوگوں کو انٹرویو کے لئے بلایا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت مواصلات کے ادارے پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی میں دھاندلی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزارت مواصلات کے ادارے پاکستان پوسٹل سروسز میں خاموشی سے چند گنے چنے امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلا لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھرتی کیلئے بلائے جانے والے امیدواروں کو کال لیٹر بھی ایشو نہیں کیا گیا، ابتدائی مرحلے میں 119 بھرتیاں کی جانی تھیں جس کیلئے ہزاروں کی تعداد میں امیدواروں نے اپلائی کیا تھا تاہم انکشاف ہوا ہے کہ اپلائی کرنے والے امیدواروں میں سے صرف گنے چنے لوگوں کو انٹرویو کے لئے بلایا گیا۔

انٹرویو کیلئے بلائے جانے والے امیدواروں کو بھی کسی قسم کا کال لیٹر نہیں بھیجا گیا البتہ بزریعہ فون امیدواروں کو انٹرویو کیلئے پہنچنے کا کہا گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پوسٹل سروسز کے اسٹاف لیٹر نہ بھیجنے کے حوالے سے بات کررہے ہیں تاہم پوسٹل سروسز کے ڈائریکٹر ایڈمن فضل کریم بضد ہیں کہ کال لیٹر بھیجے گئے ہیں لیکن ان کی جانب سے کال لیٹر کی کاپی نہیں دیکھائی گئی۔

TAGGED:Featuredامیدواروں کو بھی کسی قسم کا کال لیٹر نہیں بھیجا گیاڈائریکٹر ایڈمن فضل کریم بضد ہیں کہ کال لیٹر بھیجے گئے ہیںرف گنے چنے لوگوں کو انٹرویو کے لئے بلایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آکسیجن ختم ہونے کا خدشہ، آبدوز میں پھنسے افراد کی صحت کو خطرہ
Next Article سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کے لیے حکم امتناع کی درخواست مسترد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پیرس اولمپکس: بھارتی ریسلر اور اسٹاف کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور ان کی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا…

August 8, 2024
دنیا

برطانیہ اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا؛ فرانس کا مطالبہ مسترد

(ویب ڈیسک): لندن: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کے مطالبے کو برطانوی وزیراعظم…

October 9, 2024
دنیا

افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی او سیکریٹریٹ کی…

October 12, 2024
کھیل

پی ایس ایل 9:کراچی نے لاہور کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور(ویب ڈیسک ):پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں کراچی کنگز نے…

February 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?