Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قدرت کا کرشمہ، الجزائر میں دوران نماز نوجوان کی بینائی لوٹ آئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > قدرت کا کرشمہ، الجزائر میں دوران نماز نوجوان کی بینائی لوٹ آئی
دلچسپ و عجیب

قدرت کا کرشمہ، الجزائر میں دوران نماز نوجوان کی بینائی لوٹ آئی

Published July 3, 2023
Tags: Featured دوسری رکعت میں سجدے سے سر اٹھایا تو مجھے اچانک دکھائی دینے لگا
Share
SHARE

الجزائر (ویب ڈیسک): دنیا میں آئے روز قدرت کے کرشمے ظاہر ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسان ششدر رہ جاتا ہے جیسا کہ گزشتہ دنوں دوران نماز نوجوان کی بینائی واپس لوٹ آئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کو حیران کر دینے والا یہ واقعہ عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز الجزائر کے علاقے تیارت میں پیش آیا ہے جہاں نوجوان کی بینائی دوران نماز اچانک لوٹ آئی۔رپورٹ کے مطابق عیدالاضحی کے دوسرے روز الجزائری شہری احمد قداری علاقے کی مسجد میں با جماعت نماز مغرب ادا کر رہا تھا کہ دوسری رکعت میں سجدے سے سر اٹھانے کے بعد اس کی قسمت چمک اٹھی اور بے نور آنکھوں میں روشنی لوٹ آئی۔

احمد قداوی جس کی دو برس قبل بینائی مکمل طور پر ختم ہوگئی تھی اپنے دوست کے ہمراہ علاقے کی مسجد میں نماز مغرب باجماعت ادا کرنے آیا تھا۔ نوجوان مسجد آیا تو دوست کا ہاتھ تھام کر تھا لیکن واپس گیا تو اپنی آنکھوں سے مظاہر قدرت کا نظارہ کرتے بغیر کسی سہارے کے گیا۔

احمد قداوی نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مسجد پہنچ کر وہ جماعت کے انتظار میں وہیں بیٹھ کر تسبیح پڑھ رہا تھا جب جماعت کھڑی ہوئی تو دوست نے ہاتھ تھام کر صف میں کھڑا کیا، جب دوسری رکعت میں سجدے سے سر اٹھائی تو مجھے اچانک دکھائی دینے لگا اور مسجد کا قالین نظر آنے لگا۔

نوجوان کے مطابق پہلے تو اسے خود بھی یقین نہ آیا کہ میں دیکھ سکتا ہوں جب نماز مکمل ہوئی تو میں نے اپنے دوست کا ہاتھ پکڑ کر اسے بتایا کہ میری بینائی لوٹ آئی ہے اور اب میں سب کچھ دیکھ سکتا ہوں۔

اس کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا یہ مجھ پر خاص کرم ہے کہ اس نے میری دعائیں سن لیں اور اس پر میں رب کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔

احمد نے بتایا کہ اس کی یوں اچانک بینائی لوٹ آنے کی خبر نے مسجد کے دیگر نمازیوں پر خوشگوار حیرت طاری کر دی اور امام مسجد سمیت تمام نمازیوں نے اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا کرتے ہوئے نوجوان کو مبارک باد دی۔

TAGGED:Featuredدوسری رکعت میں سجدے سے سر اٹھایا تو مجھے اچانک دکھائی دینے لگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی اداکارہ فلوراسینی کو پراپرٹی فراڈ میں کروڑ روپے کا چونا لگ گیا
Next Article ملک میں مون سون بارشوں سےاربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے،محکمہ موسمیات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ:راتوں رات اسمبلی اجلاس،رائے شماری شروع

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز الہٰی پر اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے…

January 12, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

دھرتی آلودگی کے گھیرے میں: بادلوں میں بھی پلاسٹک کےذرات کی تصدیق

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): اب تک پلاسٹک کے ننھے ذرات کو ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سے لے کر سمندر کی گہرائیوں…

September 28, 2023
پاکستان

مردم شماری متضاد ہوچکی، نتائج کوقبول نہیں کیا جائےگا، قادرمگسی

ٹنڈو محمد خان- کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی ڈیجیٹل آبادی کے خلاف عوامی…

March 18, 2023
پاکستان

پروفیسر اجمل ساوند کےقتل اور قبائلی تنازعات کیخلاف احتجاج، قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے؛ ڈاکٹر قادرمگسی

کراچی (ویب ڈیسک): پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل اور سندھ میں قبائلی تنازعات کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی…

April 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?