Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ
پاکستانتازہ ترین

چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ

Published September 22, 2023
Tags: ملکی صورتحال کی وجہ سے مل کر چلنے کی ضرورت ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیان بازی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔سابق صدر آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اس دوران چوہدری شجاعت نے آصف زرداری سے کہا کہ آج کل (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان جو بیان بازی چل رہی ہے اس سے سیاسی کشیدگی نظر آرہی ہے یہ ٹھیک نہیں، اس پر آصف زرداری نے کہا کہ ہم نے ایسا کچھ نہیں کیا، ہم آئین اور زمینی حقائق کے مطابق بات کررہے ہیں کسی سے محاذ آرائی نہیں جس پر چوہدری شجاعت نے کہا کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے۔

ذرائع کےمطابق چوہدری شجاعت نے کہا کہ ملک محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا لہٰذا ملکی صورتحال کی وجہ سے مل کر چلنے کی ضرورت ہے، سیاسی محاذ آرائی پر نواز شریف سے بھی بات کروں گا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ایک بیان دیا گیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 2013 کے الیکشن میں جنرل پاشا، افتخار چوہدری اور ایک سیاسی جماعت نے منصوبہ بندی کر کے پیپلز پارٹی کو پنجاب سے نکالا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کے بیان پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے بیانات بھی سامنے آئے تھے جس کے بعد حال ہی میں ایک ساتھ حکومت کرنے والی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے لفظی جنگ شروع ہو گئی تھی۔

بعد ازاں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مسلم لیگ ن سے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس پر سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا فیلڈ تیار ہی نہیں تو لیول کس طرح ہو گی۔

TAGGED:ملکی صورتحال کی وجہ سے مل کر چلنے کی ضرورت ہےن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیان بازی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article باجوہ، فیض، ثاقب نثار، آصف کھوسہ، عظمت سعید پاکستان اور عوام کے مجرم ہیں، نوازشریف
Next Article قائد اعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس: ایجنسیوں کو یونیورسٹی معاملات سے پرے رکھیں؛ چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پاکستان کا افغانیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہ کرنیکا فیصلہ، برمی، بنگالیوں کا واضح‌فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع…

March 8, 2025
پاکستانصحت

سندھ ہائی کورٹ کیجانب سےایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع نہ کرنے اور داخلوں‌کا عمل روکنے کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کی میرٹ لسٹ شائع کرنے…

October 9, 2024
پاکستان

معروف قانون دان لطیف آفریدی قتل،عدالتوں میں ہڑتال کااعلان

کراچی (ویب ڈیسک): معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لطیف…

January 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

ٹوبہ ٹیک سنگھ :ماریہ بی بی کوگلا دباکرقتل کرنیوالےبھائی سمیت تمام گھروالے گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک): ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 22 سالہ لڑکی کے قتل کے الزام میں دوسرے بھائی اور…

March 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?