Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین میں چکن گونیا تیزی سے پھیلنے لگا، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > چین میں چکن گونیا تیزی سے پھیلنے لگا، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ
صحت

چین میں چکن گونیا تیزی سے پھیلنے لگا، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ

Published August 10, 2025
Tags: Featured ایک ماہ کے دوران 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ مچھر مارنے کے لیے ڈرونز سے اسپرے
Share
SHARE

گوانگ ڈونگ- چین (ہیلتھ ڈیسک): چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا۔مقامی حکام کے مطابق صرف ایک ماہ کے دوران 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔چینی حکام نے مرض کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سخت اقدامات لینے شروع کردیے، متاثرہ علاقوں میں مچھر مارنے کے لیے ڈرونز سے اسپرے کیا جارہا ہے۔

حکام نےکھلے مقامات سے ایسے برتن ہٹانےکا حکم دیا جن میں موجود پانی مچھروں کی افزائش کا باعث بن سکتا ہو۔

صحت کے حکام نے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ مچھروں سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کسی بھی مشتبہ علامت کی صورت میں فوری طور پر قریبی اسپتال سے رجوع کریں۔

ماہرین صحت کے مطابق چکن گونیا عام طور پر ایشیا، افریقا اور جنوبی امریکا میں وقتاً فوقتاً پھیلتا رہتا ہے تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ چین میں چکن گونیا انتہائی تیزی سے پھیل رہا ہے۔

TAGGED:Featuredایک ماہ کے دوران 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹچکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگاچین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگمچھر مارنے کے لیے ڈرونز سے اسپرے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عروج سہیل بٹ پاکستان فٹبال بوائز ٹیم کی منیجر مقرر
Next Article غزہ جنگ بندی: تل ابیب میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، اسرائیلی وزیر خزانہ نے حکومت گرانے کی دھمکی دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کونگو میں انتہا پسنددہشتگردوں کے 3 گاؤں پرحملے، 41 افراد ہلاک

کونگو (ویب ڈیسک): افریقی ملک کونگو کے گاؤں پر جہادی تنظیم کے حملے میں 41 سے زائد افراد ہلاک ہو…

June 10, 2024
پاکستان

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پیر پگاڑا کی رہنمائی میں لاکھوں لوگوں‌کاحیدرآباد بائی پاس پر دھرنا جاری

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): ملک بھر میں 8 فروری کو ہونیوالے انتخابات میں دھاندلیوں کیخلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) و…

February 16, 2024
دنیا

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفرکاسف کا جنگ بند کرکےاسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ

تل ابیب (ویب ڈیسک): رکن اسرائیل پارلیمنٹ عفرکاسف نے نیتن یاہو حکومت سے غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ بند…

August 29, 2024
پاکستان

اداروں کو دائرہ اختیار میں کام کرانےمیں کامیاب نہیں ہوسکے؛ بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے ہمارے بڑوں نے فیصلہ…

August 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?