Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین کا فوجی مشقوں کے بہانے تائیوان کا گھیراؤ ،خطے میں‌تناؤ پھیل گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > چین کا فوجی مشقوں کے بہانے تائیوان کا گھیراؤ ،خطے میں‌تناؤ پھیل گیا
دنیا

چین کا فوجی مشقوں کے بہانے تائیوان کا گھیراؤ ،خطے میں‌تناؤ پھیل گیا

Published April 10, 2023
Tags: Featured امن کے لیے خطرہ قرار چین کے غصہ ظاہر کرنے کا طریقہ
Share
SHARE

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین کے فوجی طیاروں نے تائیوان کو چاروں اطراف سے ’سِیل بند‘ کرکے لائیو فائر کی مشقیں کیں جس سے سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے تحت ایئر فورس کے طیاروں نے تائیوان کے ارد گرد اُڑان بھری اور چکر لگاتے رہے۔

China stages Taiwan live-fire drills; multiple air force sorties, missile forces reported | Details pic.twitter.com/cMdWJ1vokH

— Times No1 (@no1_times) April 10, 2023

چین کے سرکاری میڈیا نے فوجی طیاروں کے تائیوان کو چاروں طرف سے گھیر کر ہونے والی فوجی مشقیں براہ راست نشریات پر دکھائیں۔ ان فوجی مشقوں میں شیڈونگ طیارہ بردار جہاز بھی شامل تھا۔

#China has kicked off a third day of live-fire drills near #Taiwan in response to Taiwanese President Tsai Ing-wen’s recent trip to the #UnitedStates. pic.twitter.com/1fWoDz0gmC

— RTA English (@rtaenglish1) April 10, 2023

چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گولہ بارود سے لیس 70 سے زائد لڑاکا طیاروں اور 11 بحری جہازوں نے تائیوان میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا۔ یہ مشق 3 روز تک جاری رہیں گی۔

China to stage Taiwan live-fire drills today.

China began three days of military exercises around Taiwan a day after Taiwanese leader Tsai Ing-wen returned from her visit to the US.@SaroyaHem talks to @jamil_n_jaffer, Founder, National Security Institute, for insights pic.twitter.com/e6CFaqcDnw

— WION (@WIONews) April 10, 2023

تائیوان کی فوج نے کہا ہے کہ چین کے 35 طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ ہم صورت حال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں اور کسی بھی جارحیت کا ردعمل دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

#China to stage #Taiwan live-fire #drills | https://t.co/6tSeXcBl0X pic.twitter.com/yOXUU7K8bo

— Mizzima News (@MizzimaNews) April 10, 2023

جاپان نے بھی الزام عائد کیا ہے کہ چینی طیاروں نے ان کے سرحد کے نہایت نزدیک 120 بار لینڈنگز کیں جن میں سے 80 لینڈنگز لڑاکا طیاروں اور 40 ہیلی کاپٹرز نے کیں۔

جنوبی کوریا نے جنگی مشقوں کو خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مشقیں تائیوان کی صدر کے دورۂ امریکا پر چین کے غصہ ظاہر کرنے کا طریقہ ہے۔

Track the big stories on WION:

+ China simulates striking Taiwan, holds live-fire drills
+ Ukraine war papers 'leaked' crisis in Pentagon's security system?
+ Saudi-Houthi peace talks in Yemen

LIVE TV: https://t.co/iSR65rMKwj pic.twitter.com/Dzy12oOMOs

— WION (@WIONews) April 10, 2023

دریں اثناء امریکا نے تائیوان کے نزدیک فوجی مشقوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحمل سے کام لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین تائیوان کی صدر کے دورے کو اپنی جارحیت کے اظہار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی ایسی چیز میں تبدیل کریں جو حقیقت پر مبنی نہ ہو۔

#China on Monday continued its live-fire drill around #Taiwan for the third day, in response to President #TsaiIngWen meeting #US House Speaker #KevinMcCarthy. Read more:https://t.co/lGn2HDw09r#PLA #Shandong #ETC #OneChina pic.twitter.com/a19aXXfDnL

— Statecraft (@statecraftdaily) April 10, 2023

TAGGED:Featuredامن کے لیے خطرہ قرارچین کے غصہ ظاہر کرنے کا طریقہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہم سمجھےعدم اعتماد ہوگیا سازش ختم لیکن سازش آج بھی چل رہی ہے
Next Article معذورکو بھیک نہ دینے پر پریتی زنٹا تنقید کی زد میں،اداکارہ کا شدید ردعمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فرانس؛ اسرائیل کیخلاف لبنانی مزاحمت کے ہیرو ابراہیم عبداللہ 40 سال بعد قید سے رہا

پیرس (ویب ڈیسک): لبنان کے بائیں بازو اور حزب اللہ سمیت تمام طبقات میں یکساں مقبول مزاحمتی ہیرو جارجس ابراہیم…

July 25, 2025
پاکستان

پی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک ہوگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ریاست سے علیحدگی کی بات…

October 9, 2024
دلچسپ و عجیب

گجرات: دوران َ طوفان نومولود بچی کا نام بپرجوائے رکھ دیا گیا

بھارت (ویب ڈیسک): سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد گجراتی فیملی نے اپنی نومولود بچی کا نام بپر جوائے رکھ…

June 18, 2023
پاکستان

جیلر کو اگر اسمبلی نہ بلوایا گیا تو ہم اسمبلی نہیں چلنے دیں گے؛ اچکزئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا سپیکر حوالدار…

August 10, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?