Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین کیجانب سے پہلا سویلین خلاباز تیانگونگ خلائی اسٹیشن روانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چین کیجانب سے پہلا سویلین خلاباز تیانگونگ خلائی اسٹیشن روانہ
سائنس و ٹیکنالوجی

چین کیجانب سے پہلا سویلین خلاباز تیانگونگ خلائی اسٹیشن روانہ

Published May 30, 2023
Tags: Featured ان کا تعلق جنوب مغربی صوبے یونان سے ہے خلاباز پیپلز لبریشن آرمی کا حصہ رہے ہیں
Share
SHARE

ہیکاؤ بیجنگ (ٹیک ڈیسک): چین اپنے پہلے شہری خلاباز کو تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر عملے کے مشن کے ایک حصے کے طور پر منگل کو خلا میں بھیجے گا کیونکہ وہ 2030 تک انسان کے چاند پر اترنے کے اپنے منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔پاکستان کے ایک انگریزی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت نے اپنے فوجی خلائی پروگرام میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، جو کئی سال کی تاخیر سے اپنے سنگ میل عبور کرنے کے بعد امریکا اور روس سے مقابلہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔اب تک خلا میں بھیجے گئے تمام چینی خلاباز پیپلز لبریشن آرمی کا حصہ رہے ہیں۔

چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کے ترجمان لن ژی چیانگ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گوئی ہیکاؤ بیجنگ کی بی ہینگ یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں اور مشن کے دوران خلائی اسٹیشن پر سائنسی تجربات کا انتظام کریں گے۔

لن ژی چیانگ نے کہا کہ خلائی مشن مدار میں ’نوول کوانٹم مظاہر، اعلیٰ درستگی والے خلائی وقت کی فریکوئنسی کے نظام، عمومی نظریہ اضافت کی توثیق اور زندگی کی ابتدا کی تحقیق میں بڑے پیمانے پر تجربات کرے گا‘.

گوئی ہیکاؤ نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ ’میں نے ہمیشہ یہ خواب دیکھا ہے‘، ان کی یونیورسٹی نے کہا کہ ان کا تعلق جنوب مغربی صوبے یونان کے ایک ’عام خاندان‘ سے ہے۔

ادارے نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اس نے 2003 میں کیمپس ریڈیو پر خلا میں چین کے پہلے آدمی یانگ لیوی کی خبریں سن کر ’پہلی بار ایرو اسپیس کی کشش محسوس کی‘۔

آزاد تجزیہ کار چن لین نے کہا کہ گوئی ہیکاؤ کا اضافہ ’خاص طور پر اہم‘ہے، گزشتہ مشنوں کے پیش نظر کہ جن میں ماہر سائنس دانوں کے بجائے صرف تربیت یافتہ خلا بازوں کو پائلٹ کے طور پر زیادہ تکنیکی کاموں کے لیے ذمہ دار بنایا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredان کا تعلق جنوب مغربی صوبے یونان سے ہےخلاباز پیپلز لبریشن آرمی کا حصہ رہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روسی ’جاسوس وھیل‘ مختلف ممالک سے ہوتی ہوئی سویڈن پہنچ گئی
Next Article آڈیو لیکس کمیشن کیس: بینچ میں شامل 3 ججز کیخلاف حکومت کی درخواست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یونان میں 800 ملی میٹر بارش نےتباہی مچادی، 10 افراد ہلاک

پالا ماس - یونان (ویب ڈیسک): یونان میں ہونے والی شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی جس…

September 9, 2023
پاکستانکاروبار

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے…

April 30, 2023
پاکستان

عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے: طاہر اشرفی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان…

February 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی سے استعفیٰ معاملے پر پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان بلوچستان اسمبلی میں استعفوں کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی…

December 20, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?