Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یونان میں 800 ملی میٹر بارش نےتباہی مچادی، 10 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یونان میں 800 ملی میٹر بارش نےتباہی مچادی، 10 افراد ہلاک
دنیا

یونان میں 800 ملی میٹر بارش نےتباہی مچادی، 10 افراد ہلاک

Published September 9, 2023
Tags: Featured ہ یونان قدرتی آفت سے جنگ لڑ رہا ہے؛ وزیر اعظم
Share
SHARE

پالا ماس – یونان (ویب ڈیسک): یونان میں ہونے والی شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 4 افراد لاپتا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں وسطی یونان میں ایک گھنٹے میں تقریباً 800 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس وجہ سے وسطی یونان میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور گاؤں زیر آب آگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بارشوں کی وجہ سے دریا بھپرگئے جو اپنے ساتھ گھر، سڑکوں اور پلوں کوبہا لے گئے جب کہ فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے اور لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

سب کچھ بہہ جانے کی وجہ سے پالاماس اور کارڈیسا کے دیہاتوں میں کھانے پینے کی بھی قلت ہوگئی ہے۔

یونان میں بارش اور سیلاب سے ہونے والی تباہی پر وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یونان قدرتی آفت سے جنگ لڑ رہا ہے۔

TAGGED:Featuredہ یونان قدرتی آفت سے جنگ لڑ رہا ہے؛ وزیر اعظم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کھیلیں گے: مچل مارش کی پیشگوئی
Next Article راگھو چڈھانےپرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے رات گئے قانونی ٹیم کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)…

September 14, 2024
پاکستانکاروبار

حیدرآباد میں بجلی بنانے پر ٹیکسٹائل فیکٹری مالک اور سپرینٹنڈنٹ گرفتار

حیدرآباد (ویب ڈیسک): ایف آئی نے بغیر لائسنس بجلی بنانے پر فیکٹری مالک اور لائن سپرنٹنڈنٹ کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی…

September 3, 2024
دلچسپ و عجیب

دنیا کےذہین ترین شاگردکو 125 جامعات میں داخلہ، 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش

نیو اورلینز (ویب ڈیسک): امریکی طالبعلم کی جانب سے ہائی اسکول میں شاندار کامیابی کے بعد اسے نہ صرف 125…

April 27, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب،ملک گیر ہڑتال ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد تاجر برادری نے ہفتے کی…

July 19, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?