Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی دھماکے میں ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے، فنانس ڈویژن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی دھماکے میں ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے، فنانس ڈویژن
پاکستان

کراچی دھماکے میں ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے، فنانس ڈویژن

Published October 9, 2024
Tags: Featured واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ جو چینی انجینیئرز اپنی جان سے گئے ہیں و
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: فنانس ڈویژن نے کراچی دھماکے میں ہلاک 2 چینی انجینیئرز کے آئی پی پی سے جاری مذاکرات میں شامل ہونے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت جاری کر دی۔اپنے بیان میں فنانس ڈویژن نے واضح کیا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے ذریعے آئی پی پیز کے حوالے سے پیدا ہونے والا کوئی بھی تاثر گمراہ کن اور بے بنیاد ہے۔

فنانس ڈویژن کے مطابق حکومت کے آئی پی پیز سے مذاکرات جاری ہیں اور اس میں وہ پاور پلانٹ بھی شامل ہے جس میں ہلاک چینی انجینیئرز نے کام کیا تھا۔

مزید پڑھیں؛ کراچی میں ہلاک چینی انجینئر قرض ری شیڈولنگ مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے، وزیر خزانہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا تھا کہ کراچی میں ہلاک چینی انجینیئرز قرض ری شیڈولنگ مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ جو چینی انجینیئرز اپنی جان سے گئے ہیں وہ چائنیز آئی پی پی سے منسلک اور چین سے توانائی کے قرضوں کی ری شیڈولنگ پر ہونے والے مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے۔

TAGGED:Featuredواضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاوزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ جو چینی انجینیئرز اپنی جان سے گئے ہیں و
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
Next Article سندھ ہائی کورٹ کیجانب سےایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع نہ کرنے اور داخلوں‌کا عمل روکنے کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

جانداروں کو پتھر بنادینے والی تنزانیہ کی پراسرار جھیل

تنزانیہ (ویب ڈیسک): تنزانیہ کی مشہور پراسرار جھیل ایک عرصے سے معمہ بنی رہی ہے کیونکہ اس جھیل میں جانے…

March 27, 2023
پاکستان

پشاور کینٹ اسٹیشن: 3مسافروں سےلاکھوں روپے کی جعلی کرنسی برآمد

پشاور (ویب ڈیسک): ریلوے پولیس اور ریلوے اسپیشل برانچ نے پشاور کینٹ اسٹیشن پر تین مسافروں کے جوتوں سے 19…

March 17, 2023
پاکستان

سندھ کےسی این جی اسٹیشنز 3 سے6 فروری تک بند رہیں گی

کراچی(نیوز ڈیسک): سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو تین دن گیس کی فراہمی…

February 2, 2023
پاکستان

نئی حلقہ بندیاں معاملہ: قانونی مشاورت کر رہے ہیں؛ شرجیل میمن

کراچی(نجات نیوز): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی عین وقت پر نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر…

January 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?