Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
کھیل

انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

Published October 9, 2024
Tags: Featured انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ اور ہیری جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ نے سابق انگلش کپتان سر الیسٹر کُک سے اہم اعزاز چھین لیا۔جو روٹ نے پاکستان کے خلاف ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میں شاندار اننگز کھیلی اور انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

روٹ نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی اننگز کا 71 واں رن مکمل کیا، جس کے بعد انہوں نے الیسٹر کُک کا 12 ہزار 472 رنز کا ریکارڈ توڑا۔

جو روٹ نے یہ سنگ میل اپنے 147 ویں ٹیسٹ میچ میں عبور کیا۔

واضح رہے کہ الیسٹر کُک نے 161 ٹیسٹ میچزمیں 12 ہزار 472 رنز بناکر انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھارت کے سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے، جنہوں نے 200 ٹیسٹ میچز میں 15 ہزار 921 رنز بنائے تھے۔

اس فہرست میں دوسرا نمبر آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا ہے، جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 13ہزار 378 رنز اسکور کیے تھے۔

جنوبی افریقا کے جیک کیلس نے 13 ہزار 289، بھارت کے راہول ڈریوڈ نے 13 ہزار 288 رنز بنائے تھے۔

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ، جو روٹ اور ہیری بروک کی سنچریاں

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔ان کے12 ہزار 500 سے زائد رنز ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔

انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ اور ہیری بروک نے سنچریاں اسکور کی ہیں۔

TAGGED:Featuredانگلینڈ کی جانب سے جو روٹ اور ہیریجو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جیا بچن کی دھمکی سے امیتابھ سے راہیں جدا کیں: اداکارہ ریکھا
Next Article کراچی دھماکے میں ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے، فنانس ڈویژن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

فیفا ورلڈکپ فائنل: فرانس کو شکست ، ارجنٹینا عالمی چیمپئن بن گیا

قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد…

December 18, 2022
دنیا

خاتون نے گونگا بہرا بچہ نہر میں پھینک دیا، مگر مچھوں کے حملے سے بچہ ہلاک

(ویب ڈیسک ):بھارت میں شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے اپنا 6 سالہ گونگا بہرا بیٹا مگر مچھوں سے…

May 6, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی…

May 15, 2024
پاکستان

وزیراعظم اور زرداری پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے کمربستہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?