Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چینی سائنسدانوں نے تیز ترین رفتار سے بھاگنے والا روبوٹ تیار کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چینی سائنسدانوں نے تیز ترین رفتار سے بھاگنے والا روبوٹ تیار کرلیا
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

چینی سائنسدانوں نے تیز ترین رفتار سے بھاگنے والا روبوٹ تیار کرلیا

Published October 23, 2024
Tags: Featured سائنسدانوں شمال مغربی چین کے صحرائے گوبی میل فی گھنٹے سے زیادہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے نئے ہیومنائیڈ روبوٹ کا مظاہرہ
Share
SHARE

گوبی – چین (ٹیک‌ڈیسک): سائنسدانوں کی جانب سے ایک نئے ہیومنائیڈ روبوٹ کا مظاہرہ کیا گیا ہے جو 8 میل فی گھنٹے سے زیادہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے جو اسے اب تک کی سب سے تیز رفتار مشین بنا دیتا ہے۔تاہم رفتار صرف اس وقت دیکھی گئی جب ہیومنائیڈ روبوٹ نے الگ سے جوتے پہن کر دوڑ لگائی۔ شمال مغربی چین کے صحرائے گوبی میں ایک پروموشنل ویڈیو میں 1STAR روبوٹ میں سے دو کو ایک دوسرے سے مقابلہ کروایا گیا۔

روبوٹس چینی کمپنی ’روبوٹ ایرا ‘ کے تیار کردہ روبوٹس ہیں۔ صحرا میں دوڑنے والے روبوٹس میں سے ایک کو یہ دیکھنے کے لیے جوتے کا ایک جوڑا دیا گیا کہ آیا جوتے ہیومنائڈ کو اپنے حریف کے مقابلے میں تیز دوڑانے میں مدد دیتے ہیں یا نہیں۔

محققین نے دیکھا کہ جوتے والا 1 STAR روبوٹ ہائی ٹارک موٹرز اور مصنوعی ذہانت (AI) الگورتھم کی مدد سے گھاس کے میدانوں اور بجری سے گزرتے ہوئے بھاگتا رہا۔ مزید برآں اس نے پکی سڑکوں پر جاگنگ کی اور مسلسل 34 منٹ تک اپنی تیز رفتاری کو برقرار رکھا۔

TAGGED:Featuredسائنسدانوںشمال مغربی چین کے صحرائے گوبیمیل فی گھنٹے سے زیادہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہےنئے ہیومنائیڈ روبوٹ کا مظاہرہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چولستان کینال سندھ کو اجتماعی قبرستان بنانے کی سازش ہے،کسی صورت قبول نہیں، پانی معاہدے پر عمل کیا جائے؛ قادر مگسی
Next Article نیوزی لینڈ کےنوجوان بیٹر چیڈبوس کا نیا ریکارڈ قائم، 103 گیندوں میں تیز ترین ڈبل سنچری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

حساس دانتوں میں غذائی درجہ حرارت شناس خلیات اور سگنلز پائے جاتے ہیں،تحقیق

لندن (ہیلتھ ڈیسک): کیا آپ بھی آئس کریم، کولڈ ڈرنک یا ٹھنڈا پانی پیتے ہوئے دانت کے درد سے پریشان…

August 10, 2023
پاکستان

جامعہ کراچی:ہولی منانےپر مذہبی تنظیم کاحملہ،سندھ حکومت کا نوٹس

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے جامعہ کراچی میں ہولی سے متعلق خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے…

March 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

خواتین ڈراموں کو ڈرامہ سمجھ کر دیکھیں، ذہن میں ڈرامے نہ بنائیں: فضیلہ قاضی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ عورتیں ان سکیور تب ہوتی ہیں جب…

March 15, 2024
پاکستان

مشترکہ مفادات کونسل نے متنازع ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس…

August 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?