Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چینی سائنسدانوں نے اسکوئیڈ مچھلی کی نئی نسل دریافت کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > چینی سائنسدانوں نے اسکوئیڈ مچھلی کی نئی نسل دریافت کرلی
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

چینی سائنسدانوں نے اسکوئیڈ مچھلی کی نئی نسل دریافت کرلی

Published July 13, 2024
Tags: Featured ایک نئی نسل دریافت بحیرہ جنوبی چین میں چینی سائنسدانوں ساؤتھ چائنا سی انسٹی ٹیوٹ آف اوشینولوجی اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز ویمپائر اسکویڈ سے تعلق رکھنے والی
Share
SHARE

گینگژو (ٹیک ڈیسک): چینی سائنسدانوں نے بحیرہ جنوبی چین میں پائے جانے والے ویمپائر اسکویڈ سے تعلق رکھنے والی ایک نئی نسل دریافت کی ہے۔ساؤتھ چائنا سی انسٹی ٹیوٹ آف اوشینولوجی اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے محققین نے زوٹیکسا نامی جریدے میں اپنی دریافت کو رپورٹ کیا۔

تفصیلی مورفولوجیکل اور جینیاتی تجزیہ کرنے کے بعد محققین نے معروف ویمپائر اسکویڈ کی نسلوں سے اس نئی نسل کے اہم فرق کی نشاندہی کی جس کے بعد اس کی الگ نئی نسل کے طور پر تصدیق ہوئی۔

حیاتیاتی درجہ بندی میں ویمپائر اسکویڈ پہلے ویمپائرومورفیڈا کے آرڈر میں واحد وسیع پیمانے پر تسلیم شدہ موجودہ نسل تھی۔ 1903 میں جرمن سمندری ماہر حیاتیات کارل چون نے پہلی بار گہرے سمندر میں ویمپائر اسکویڈ کو دریافت کیا،

یہ عام طور پر 600 سے 900 میٹر کی گہرائی میں رہتی ہے۔ اتنی گہرائیوں میں روشنی تقریباً نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے اور پانی میں آکسیجن کی مقدار بہت کم رہتی ہے۔

TAGGED:Featuredایک نئی نسل دریافتبحیرہ جنوبی چین میںچینی سائنسدانوںساؤتھ چائنا سی انسٹی ٹیوٹ آف اوشینولوجی اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسزویمپائر اسکویڈ سے تعلق رکھنے والی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایمیزون پر سب سے پاپولر شو : مرزا پور 3′ نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے
Next Article سزا کیخلاف اپیلیں منظور، عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح کیس سے بری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کاحملہ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک): بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے اور پانچ شدید زخمی ہیں۔آئی ایس…

July 12, 2023
پاکستانصحت

بلوچستان میں کانگو وائرس پھیل گیا، 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان کے متعدد اضلاع ایک بار پھر کانگو وائرس کی لپیٹ میں آگئے ہیں جہاں وائرس کے…

June 2, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

لاہور: جاوید اختر کوممبئی حملوں پربیان پرشدیدتنقیدکا سامنا

کراچی (شوبز ڈیسک) : نامور بھارتی شاعرجاوید اختر کے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حالیہ بیان کو…

February 22, 2023
پاکستان

پاکستان نے حافظ سعیدکی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): دفترخارجہ نےکالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق…

December 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?