Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایمیزون پر سب سے پاپولر شو : مرزا پور 3′ نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ایمیزون پر سب سے پاپولر شو : مرزا پور 3′ نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے
انٹرٹینمنٹ

ایمیزون پر سب سے پاپولر شو : مرزا پور 3′ نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے

Published July 13, 2024
Tags: ‘مرزا پور’ کا تیسرا سیزن Featured ایمیزون پرائم ویڈیو پر بالی ووڈ کی سُپر ہٹ کرائم ڈرامہ سیریز سب سے زیادہ دیکھے جانے والا شو
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر ہٹ کرائم ڈرامہ سیریز ‘مرزا پور’ کا تیسرا سیزن ایمیزون پرائم ویڈیو پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والا شو بن گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والی سیریز ‘مرزا پور’ کے تیسرے سیزن کو بھی عالمی سطح پر خوب مقبولیت مل رہی ہے اور اسے بڑے پیمانے پر دیکھا جارہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ‘مرزا پور’، اُن ٹاپ 10 سیریز کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے جنہیں 80 سے زائد ممالک میں دیکھا گیا ہے۔

جرائم پر مبنی اس سیریز کو بھارت میں ایمیزون پرائم ویڈیو پر سب سے زیادہ دیکھا جارہا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ‘مرزا پور 3′ کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔

پرائم ویڈیو میں انڈیا اوریجنلز کے سربراہ نکھل مدھوک کے مطابق ‘مرزا پور’ کے تیسرے سیزن نے پچھلے دو سیزن کے تمام ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔

واضح رہے کہ ایکسل میڈیا انٹرٹیمنٹ کی پروڈکشن میں بننے والی ویب سیریز کے ہدایتکار گورمیت سنگھ اور آنند ایر ہیں، ‘مرزا پور’ کا یہ تیسرا سیزن دس اقساط پر مشتمل ہے۔

ویب سیریز کی مرکزی کاسٹ میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل، شیوتا ترپاٹھی، راسیکا دگل، وجے ورما اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

TAGGED:‘مرزا پور’ کا تیسرا سیزنFeaturedایمیزون پرائم ویڈیو پربالی ووڈ کی سُپر ہٹ کرائم ڈرامہ سیریزسب سے زیادہ دیکھے جانے والا شو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص انتظامات؛ ICCکے 2 اہم عہدیدار مستعفیٰ
Next Article چینی سائنسدانوں نے اسکوئیڈ مچھلی کی نئی نسل دریافت کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سعودی عرب فٹبال ٹورنامنٹ:افتتاحی تقریب،امیتابھ بچن مہمان خاص

ریاض: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی ریاض اور پی ایس جی فٹبال سیزن میں میسی اور کرسٹیانو رونالڈو…

January 20, 2023
دنیا

اب بھی پاک-افغان خطے میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؛ امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے کہا ہے کہ وہ اب بھی پاک-افغان خطے میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں کرنے…

July 22, 2023
پاکستان

عمران خان پر حملہ:حملہ آور ایک سے زیادہ نہیں تھے؛جے آئی ٹی

کراچی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد حملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم…

January 11, 2023
پاکستان

آئندہ کوئی بھی پوسٹ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی، علی محمد خان

(ویب ڈٰیسک):اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے…

May 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?