Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چکوال میں کلاؤڈ برسٹ، 300 ملی میٹر سے زائد بارش، سیلاب ایمرجنسی نافذ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چکوال میں کلاؤڈ برسٹ، 300 ملی میٹر سے زائد بارش، سیلاب ایمرجنسی نافذ
پاکستان

چکوال میں کلاؤڈ برسٹ، 300 ملی میٹر سے زائد بارش، سیلاب ایمرجنسی نافذ

Published July 17, 2025
Tags: Featured ایمرجنسی نافذ چکوال میں ریکارڈ بارش کلاؤڈ برسٹ موسلادھار بارش کے باعث سیلاب
Share
SHARE

چکوال (ویب ڈیسک): شہر میں موسلادھار بارش کے باعث سیلاب ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق چکوال میں ریکارڈ بارش کلاؤڈ برسٹ کے باعث ہوئی۔کلر کہار ، وہالی زیر میں 325 اور چو آسیدن شاہ میں 310 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضرورت پڑنے پر پاک فوج کی بھی مددلی جائے گی۔

واضح رہے کہ لاہور، فیصل آباد،جہلم، سرگودھا سمیت پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارش کے باعث چھتیں اور دیواریں گرنے سے 28 افراد جاں بحق اور 90 زخمی ہوئے ہیں۔

جاں بحق ہونےوالوں میں 12 افراد کا تعلق لاہور، 8فیصل آباد، 3 شیخوپورہ اور 2کا تعلق اوکاڑہ سے ہے۔

TAGGED:Featuredایمرجنسی نافذچکوال میں ریکارڈ بارش کلاؤڈ برسٹموسلادھار بارش کے باعث سیلاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل کے شامی دارالحکومت میں صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارت پر فضائی حملے
Next Article اسرائیل:نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں‌پڑگیا، اہم ترین اتحادی جماعت شاس کا حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 26 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک):بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا…

June 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

ضمنی انتخابات:پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان حصہ لیں گے

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔…

February 3, 2023
پاکستان

ٹیکس چوری،کرپشن،مالی فراڈکرنیوالوں کا گھیرا تنگ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ…

February 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان: موبائل فون سگنل اور انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

کوئٹہ (ویب ڈیسک) : بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں موبائل فون نیٹ ورک اور انٹرنیٹ بندش کے خلاف درخواست سماعت…

August 13, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?