Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گرمی میں‌تازگی کے لیے ناریل پانی ایک بہترین مشروب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > گرمی میں‌تازگی کے لیے ناریل پانی ایک بہترین مشروب
صحت

گرمی میں‌تازگی کے لیے ناریل پانی ایک بہترین مشروب

Published May 1, 2023
Tags: Featured بلڈ شوگر لیول کو کم کرنے میں مددگار دن بھر تروتازہ قدرتی طور پر میٹھا اور ہائیڈریٹڈ ہے
Share
SHARE

کراچی ہیلتھ ڈیسک): ناریل کا پانی جدید مشروبات میں شمار ہوتا ہے، یہ قدرتی طور پر میٹھا اور ہائیڈریٹڈ ہے اور اس مشروب میں پوٹاشیم کی وافر مقدار میں پائی جاتی ہے۔گرمی میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے، یہ نہ صرف ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے مفید ہے بلکہ اس کے پینے سے آپ دن بھر تروتازہ محسوس کرتے ہیں۔

ہیلتھ لائن کی رپورٹ کے مطابق ناریل کا پانی دل اور گردے سمیت آپ کی صحت کو بھرپور فائدے پہنچاتا ہے۔

یہی نہیں بلکہ ناریل کا پانی ذیابطیس کے مریضوں کے لیے بھی مفید ہے، اس میں موجود میگنیشیم ٹائپ 2 ذیابطیس اور پری ذیابطیس والے مریضوں کے بلڈ شوگر لیول کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

ان باتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ بات اہم ہے کہ ناریل کے پانی میں کاربوہائیڈریٹ ہوتے ہیں (جو گلوکوز میں تبدیل ہوتے ہیں) لہذا اگر آپ ذیابیطس یا پری ذیابیطس کے مریض ہیں تو ناریل کا پانی استعمال کرنے سے قبل اپنے ڈاکٹر یا ماہر غذائیت سے ضرور رابطہ کریں۔

TAGGED:Featuredبلڈ شوگر لیول کو کم کرنے میں مددگاردن بھر تروتازہقدرتی طور پر میٹھا اور ہائیڈریٹڈ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اتحادی جماعتوں سےتجاویز طلب،4 یا 5 جون کو بجٹ پیش ہونیکا امکان
Next Article پی ٹی آئی کو اجازت مل گئی، ریلی کی قیادت خود کروں گا؛ عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

سوزش کے مریضوں کے لیے خوشخبری:دودھ ملی کافی ہےآپ کا علاج

کوپن ہیگن(ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پروٹینز اور اینٹی آکسیڈنٹ کا مرکب مدافعتی خلیوں میں…

February 1, 2023
انٹرٹینمنٹدنیا

کینیڈین دستاویزی فلم میں بھارتی وزیراعظم مودی سےمتعلق خطرناک انکشافات

کینیڈا (شوبز ڈیسک): کینیڈین دستاویزی فلم میں بھارتی وزیراعظم مودی سےمتعلق خطرناک انکشافات کیے گئے ہیں۔کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی ففتھ…

March 12, 2024
دنیا

بنگلادیش: مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرگئی،17 افراد جاں بحق، 35 زخمی

چھتر کنڈا - بنگلادیش (ویب ڈیسک): بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق…

July 23, 2023
دنیا

اسرائیل اگلے ایک سال میں ختم ہو جائیگا: سابق اسرائیلی میجر کا دعویٰ

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل کی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) کے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل نے دعویٰ کیا ہے…

August 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?