Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کو اجازت مل گئی، ریلی کی قیادت خود کروں گا؛ عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کو اجازت مل گئی، ریلی کی قیادت خود کروں گا؛ عمران خان
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کو اجازت مل گئی، ریلی کی قیادت خود کروں گا؛ عمران خان

Published May 1, 2023
Tags: ایک ہزار ایف سی اہلکار طلب ایمبولینس بھی الرٹ رکھنےکی ہدایت تین دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج لاہور لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک پیدل ریلی کی قیادت کروں گا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ الیکشن سے ڈرے ہوئے ہیں، بھاگ رہے ہیں، پوری قوم سپریم کورٹ اور آئین کے ساتھ کھڑی ہے، ملک پر قبضہ کر کے بیٹھے لوگ آئین تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ راولپنڈ ی سےشروع ہونے والی ریلی کو شاہ محمود، اسد عمر لیڈ کریں گے، خیبرپختونخوا سے پرویزخٹک سمیت عہدیداران ریلی کی قیادت کریں گے پوری قوم کو تینوں ریلیوں میں شرکت کی دعوت دے رہا ہوں۔

واضح رہے کہ ریلی پر حکومتی تحفظات دور کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی کو لاہور میں ریلی کی اجازت مل گئی۔

تاہم دوسری جانب ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ ایک 144 نافذ ہے، جلسے جلوس کی اجازت نہیں، اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو قانونی کارروائی ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے وفاقی پولیس نے ایک ہزار ایف سی اہلکار طلب کرلیے ہیں، پولیس کو آنسوگیس کے شیل فراہم کرنے، بارہ قیدی وینز، تین ایمبولینس بھی الرٹ رکھنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس کے علاوہ پشاور میں بھی تین دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہے۔

TAGGED:ایک ہزار ایف سی اہلکار طلبایمبولینس بھی الرٹ رکھنےکی ہدایتتین دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گرمی میں‌تازگی کے لیے ناریل پانی ایک بہترین مشروب
Next Article عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریںگے: خرم دستگیر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر امجد سراج میمن کو ستارہ امتیازملنے پر سندھ کےتعلیمی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار

کراچی (اسٹا ف رپورٹر): جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج…

March 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

عیدالاضحیٰ:کابینہ ڈویژن کی سمری وزیراعظم کو ارسال، 17 تا 19 تعطیلات کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم…

June 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کا شہر سے سیاسی سائن بورڈ اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے شہر سے سیاسی رہنماؤں کے سائن بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانےکا حکم جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ…

January 18, 2024
پاکستان

2022 میں ملک سے 1556 بچے لاپتہ ہوئے

حیدرآباد (نجات نیوز): سال 2022 میں ملک سے 1556 بچے لاپتہ ہوئے۔ 318 بچے اپنے والدین تک نہ پہنچ سکے،…

January 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?