Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کولمبو: پاک بھارت ٹاکرا آج بھی ممکن نہیں، صبح بارش، سارے دن کی پیشنگوئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کولمبو: پاک بھارت ٹاکرا آج بھی ممکن نہیں، صبح بارش، سارے دن کی پیشنگوئی
کھیل

کولمبو: پاک بھارت ٹاکرا آج بھی ممکن نہیں، صبح بارش، سارے دن کی پیشنگوئی

Published September 11, 2023
Tags: Featured سارا دن 80 سے 90 فیصد تک بارش کا امکان
Share
SHARE

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): اتوار کے روز ایشیا کپ ون ڈے میں ہونے والا بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کی وجہ سے روک دیا گیا تھا جو آج وہیں سے شروع کیا جائے گا۔لیکن کولمبو میں کرکٹ کے لیے حالات اب بھی سازگار نہیں، اتوار کی رات سے مسلسل بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو صبح سویرے شہر میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔کولمبو میں بادل چھائے ہوئے ہیں اور تیز ہوائیں چل رہی ہیں، اس کے علاوہ آج سارا دن وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Colombo, not the best start ☔️. Early morning rain making the reserve day a total washout. 📷 India's got a tough stretch with 3 consecutive matches on the 10th, 11th, and tomorrow, the 12th against Sri Lanka. 📷📷 Questioning the choice of venue for this tournament. 📷… pic.twitter.com/o1SwGHSozU

— Anil Tiwari (@Anil_Kumar_ti) September 11, 2023

سہ پہر کے اوقات میں زیادہ تیز بارش کے امکانات ہیں جس وجہ سے پاک بھارت میچ آج بھی متاثر ہونے کا امکان ہے۔

اگر ہم آج کولمبو کا فورکاسٹ دیکھیں تو سارا دن 80 سے 90 فیصد تک بارش کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بارش کی وجہ سے صرف 24.1 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا تھا، ریزرو ڈے پر آج وہیں سے کھیل شروع ہو گا جہاں کل ختم ہوا تھا۔

بھارت نے دو وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنالیے تھے جب کہ کریز پر کے ایل راہول اور ویرات کوہلی موجود تھے۔

TAGGED:Featuredسارا دن 80 سے 90 فیصد تک بارش کا امکان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم:سکھوں نے ووٹوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
Next Article بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا،زبیر چریا کو پھانسی، رؤف صدیقی کو چھوڑ دیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحتویڈیوز

دنیا کی تاریخ میں‌پہلی بار آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ، ڈاکٹرز بینائی کے لیے پُراُمید

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): امریکی ریاست نیویارک کے ماہر سرجنز نے دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ…

November 10, 2023
انٹرٹینمنٹ

سیف گھر کے باورچی ہیں، مجھےتو پانی ابالنا بھی نہیں آتا: کرینہ کپور

نئی دہلی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف…

August 22, 2023
پاکستان

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔بجلی…

August 26, 2023
پاکستان

خیبر پختونخوا میں کنڈااور بجلی کے نادہندگان کارروائی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، قراقرم ہائی وےبلاک

بٹ گرام (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع بٹ گرام کے رہائشی غیر قانونی کنکشنز (کنڈا) اور بجلی کے نادہندگان…

September 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?